محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤ یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯 جب تک خود پر نہیں گزرتی،،،🔥 احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں🥀🖤 ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے🙏 پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم🥀 جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے🥀 وہ ذرا سا بھی مجھے نہیں چاہیے🖤 اس دنیا میں سچا صرف پان والا ہے جو پوچھ کر چونا لگاتا ہے.. 🙂
سرخوں کا ابا انہیں انکی اور انکی آرمی کی اوقات بتاتے ہوئے جس کا الزام وہ پاکستان کے سر ڈالتے ہیں.... صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ " ہم نے ٹریلین ڈالرز خرچ کیے، ہم تین 3 لاکھ فوجیوں کو مسلح کیا انہیں تربیت دی، امریکی فوجی ایسی جنگ میں نہیں لڑ سکتے اور نہ لڑیں چاہیے جو جنگ افغان فورسز خود لڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں"۔ ہم نے افغان آرمی تربیت دی، ہر طرح کے جدید اسلحے سے لیس کیا، انہیں تنخواہیں دی، انہیں ائیرفورس اور ائیر سپورٹ فراہم کی جبکہ طالبان کے پاس ائیرفورس بھی نہیں تھی. ہم نے بہت سے مواقع دیئے کہ افغان اب اپنے مستقبل کے لیے خود لڑیں لیکن وہ فاتحین کے سامنے مزاحمت نہیں کر پائے امریکی فوج ایک سال، 5 سال یا 20 سال بھی مزید افغانستان میں رہتی تب بھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑنا تھا.... #اےچ کے
🚨🚨🚨🚨 *بریکنگ نیوز...* *ملا عبدالغنی برادر افغانستان کے عبوری صدر نامزد* طالبان نے پورے افغانستان میں تمام کرونا کے SOP کو ختم کرنے کا اعلان. کیونکہ یہ وبا نہیں ہے یہ ایک مغرب کا چال ہیں ۔ اور مساجد 24 گھنٹے کھولنے کا اعلان اگر کسی کو ماسک بہنتے ہوئے دیکھا تو گولی مارنے فیصلہ ۔۔۔ افغانستان کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرونا کے تمام ویکسین کو آگ لگانے کا حکم ہسپتالوں کے تمام لیڈی ہیلتھ ورکر کو برقعہ پہنے کا حکم ۔۔ مغرب کا قانون اب افغانستان میں نہیں چلے گا۔۔ جیو طالبان ۔ ۔۔ اسلام زندہ باد