Damadam.pk
@sif-@li's posts | Damadam

@sif-@li's posts:

@sif-@li
 

*تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی*
*مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا...!🙃😏*

@sif-@li
 

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم 😪
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💔

@sif-@li
 

*فقط مســکـراہٹ کـے لیـے ☺*
آج وہ حسین لڑکیاں
سامنے آئی🙈🙊 .
جنہوں نے آج تک پارلر سے میک اپ
نہیں کروایا😍❤. JHOOT not allowed 🤔🙂😍

@sif-@li
 

*فقط مســکـراہٹ کـے لیـے ☺*
ضرورت براے جانو
میٹرک فیل بھی چلے گی��
🙈🙈🙈🙈
💓 khokhar💓

جانو اگر پینڈو ہو تو اس کے پیچھے منجی بھی لگانی پڑتی ہے
@  : جانو اگر پینڈو ہو تو اس کے پیچھے منجی بھی لگانی پڑتی ہے - 
@sif-@li
 

یہ🤔جانو کیا ہوتی ہے🙄
مجھے 😩بھی 1 چاہئے🙈

@sif-@li
 

کونسے آنکھ میں ڈالوں سرمہ👀
دونوں ہی آنکھوں میں تم بستے ہو😜😜کہیں کالے نہ ہو جاؤ🙊😁😁😂😂😂

@sif-@li
 

لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا😝😆😚🙃😁

Life Advice image
@  : Life advice - 
@sif-@li
 

💞وہ میری روح کی چادر میں چھپ گیا ایسے💞
🌸کہ روح نکلے تو وہ نکلے جب وہ نکلے تو روح نکلے 🌸

@sif-@li
 

/😘.   نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
         صاحب!💔
       😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔

لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"
اپنے ربــــ کے علاوہ کســی سے اُمیـــد نا رکھـــو ❤🌾"
@  : لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ" اپنے ربــــ کے علاوہ کســی سے اُمیـــد نا رکھـــو - 
@sif-@li
 

گھر میں آپکا Nick Name کیا ہے؟😂🤣😜
دیکھتے ہیں کس کا زیادہ Cute ہے 😂🤔😋
🍬🍬🍬

شدتِ غم  کو  تبسم  میں  چھپانے  والوں 
دِل کا ہر زخم، نگاہوں سے عیاں  ہوتا ہے
@  : شدتِ غم کو تبسم میں چھپانے والوں دِل کا ہر زخم، نگاہوں سے عیاں ہوتا - 
نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا 🔥
جو ہمارے سنگ ہوگا وہ مست ملنگ ہوگا ✌️
@  : نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگا 🔥 جو ہمارے سنگ ہوگا وہ مست ملنگ ہوگا ✌️ - 
دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہے
یوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو ششیشہ کا دستور نہیں
@  : دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہے یوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو ششیشہ - 
میرا رنگ روپ بگڑ گیا...
میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا... 😥
@  : میرا رنگ روپ بگڑ گیا... میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا... 😥 - 
💕مَن٘ کُن٘تُ مُو٘لَا
     فَہّذَاَ عَلیِ مُو٘لَا!👑
@  : 💕مَن٘ کُن٘تُ مُو٘لَا فَہّذَاَ عَلیِ مُو٘لَا!👑 - 
ستم سے ڈوب گئ تھی دین کی کشتی
یہ دین کنارے لگا ہے حسین(ع)کے دم سے
@  : ستم سے ڈوب گئ تھی دین کی کشتی یہ دین کنارے لگا ہے حسین(ع)کے دم سے - 
کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے🙂
اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے🖤
@  : کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے🙂 اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے🖤 -