Damadam.pk
@sif-@li's posts | Damadam

@sif-@li's posts:

Ya Allah hum pr rahm frma🙏
@  : Ya Allah hum pr rahm frma🙏 - 
اپنے #اخلاق اور کردار  کو عمدہ رکھو☝️
اس سے خون اور خاندان کی #پہچان ھوتی ھے☝️👽
@  : اپنے #اخلاق اور کردار کو عمدہ رکھو☝️ اس سے خون اور خاندان کی #پہچان ھوتی - 
معلوم تھا ملنا ترا ممکن نہیں ، لیکن 
چاہا تھا تجھے میں نے مقدّر سے نکل کر
@  : معلوم تھا ملنا ترا ممکن نہیں ، لیکن چاہا تھا تجھے میں نے مقدّر سے نکل کر - 
Romantic Poetry image
@  : آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض✌🔥 مجھ سے سوال میری نیت کا ھو گا✌🔥 - 
@sif-@li
 

آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض✌🔥
مجھ سے سوال میری نیت کا ھو گا✌🔥

@sif-@li
 

انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے.... 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے۔... 💔

مفتی تقی لاھوری نے اپنی شاگردہ سے چوتھی شادی رچا لی-
دنیا میں ہی جنت کے مزے😉
قوی کے مقابلے میں تقی بھی میدان میں آ گیا،
نہ پردہ نہ حجاب بس موجاں ہی موجاں😜😜
@  : مفتی تقی لاھوری نے اپنی شاگردہ سے چوتھی شادی رچا لی- دنیا میں ہی جنت کے - 
Social media post
@  : اور من چاہا شخص مل جانا بھی بڑی قسمت کی بات ہوتی ہے ♥️💯 - 
یہ بھی سچ ہے کہ میں کسی گہری اذیت میں ہوں'
اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی میرا ہے۔۔۔  
🙂🥀
@  : یہ بھی سچ ہے کہ میں کسی گہری اذیت میں ہوں' اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ - 
اپنی بے قدری کی حد کی تھی یار ___🦋〽🌺
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو🖕❌
@  : اپنی بے قدری کی حد کی تھی یار ___🦋〽🌺 ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو🖕❌ - 
Life Advice image
@  : اپنے والدین کی قدر کریں 🙏 - 
محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے محترم
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! 🖤🥀
@  : محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے محترم باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! - 
Life Advice image
@  : ذرا دیکھو دروازے پہ دستک کون دیتا ہے..!!!! محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب - 
Life Advice image
@  : .💢 تنہائی بہتر ہے ..!!! 😍 💢لفظوں سے اکثر لوگ روٹھ جایا کرتے ہیں ۔۔! - 
Life Advice image
@  : جن کے یار بچھڑے ہوں ان کا سکون سے کیا مطلب ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف - 
Life Advice image
@  : مسکراہٹ اچھی ہے ہماری...!! یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے...!!🙂 - 
Life Advice image
@  : وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔 جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے - 
@sif-@li
 

ﻣﯿﺮﺍﻗﺪﻡ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭﮨﮯﺧﺪﺍ
ﻭَﺗُﻌِﺰُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ ﻭَﺗُﺬِﻝُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ.!♥🌸

Islamic Quotes image
@  : ﻣﯿﺮﺍﻗﺪﻡ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭﮨﮯﺧﺪﺍ ﻭَﺗُﻌِﺰُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ ﻭَﺗُﺬِﻝُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ.!♥🌸 - 
@sif-@li
 

تبصکی نیلیاں رنگین کیوں ہے۔۔۔۔
یہاں پہ سر کو پھوڑا ہے کسی نے۔۔۔۔