Damadam.pk
@sif-@li's posts | Damadam

@sif-@li's posts:

Islamic Quotes image
@  : ❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں - 
@sif-@li
 

اپنی کہانی کیسے کہے۔۔۔۔۔
پیار کی آگ میں جلتے رہے۔۔۔۔۔
دل امید ٹوڑا ہے کسی نے۔۔۔۔
سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے۔۔۔۔۔

دل امید ٹوڑا ہے کسی نے۔۔۔۔۔
سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے۔۔۔۔
@  : دل امید ٹوڑا ہے کسی نے۔۔۔۔۔ سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے۔۔۔۔ - 
*میں اپنی ہی اُلجھی ہُوئی*
*رَاہوں کا تَماشا ہُوں......🖤🔥*
@  : *میں اپنی ہی اُلجھی ہُوئی* *رَاہوں کا تَماشا ہُوں......🖤🔥* - 
@sif-@li
 

مخلص لوگوں کو
بیوقوف کہتی ہے دنیا🙃💔

Life Advice image
@  : کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں🌹 شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں ❤ - 
کسی سے نہ امید "وفا" کیجئیے....🔥💔
 چاۓ ☕ پیجئیے اور سب کو "دفع" کیجئیے....😎😜😜😜
No love
@  : کسی سے نہ امید "وفا" کیجئیے....🔥💔 چاۓ ☕ پیجئیے اور سب کو "دفع" - 
@sif-@li
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔😢

ترکِ اُلفت سے کیا ھُوا حاصل؟؟
تب بھی مَرتا تھا
اب بھی مَرتا ھُوں
@  : ترکِ اُلفت سے کیا ھُوا حاصل؟؟ تب بھی مَرتا تھا اب بھی مَرتا ھُوں - 
@sif-@li
 

جہاں تم کو رکھا تھا۔۔۔💫
وہاں اب صبر رکھا ہے۔۔۔😇

@sif-@li
 

مطمئن اس لئے بھی ہوں
دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں♥️🥀

Islamic Quotes image
@  : میں نے زمانے میں عزت کمائ ہے۔🔥 تعلقات آپ جنازے میں دیکھ لینا۔🖤 - 
ہم ناراض سمجھتے رہے 🙂
وہ تنگ تھے ہم سے 🍂
@  : ہم ناراض سمجھتے رہے 🙂 وہ تنگ تھے ہم سے 🍂 - 
اپنے آپ کو سنوارو
@  : اپنے آپ کو سنوارو - 
⁦❣️⁩✨⁦❣️⁩
@  : ⁦❣️⁩✨⁦❣️⁩ - 
اللّٰہ کرے تم کو بھی کسی سے سچی محبت ہو اور وہ تم کو چھوڑ دے تم اس کے لیے تڑپو روئے اور تم کو نہ ملے
@  : اللّٰہ کرے تم کو بھی کسی سے سچی محبت ہو اور وہ تم کو چھوڑ دے تم اس کے لیے - 
@sif-@li
 

یہ دنیا ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔
محفل میں بدنام اور پر سلام کرتی ہے

پرندوں کا خیال رکھیں
@  : پرندوں کا خیال رکھیں - 
الہیٰ آبرو رکھنا بڑا نازک زمانہ ہے 💐
دلوں میں بغض رکھتے ہیں بظاہر دوستانہ ہے
@  : الہیٰ آبرو رکھنا بڑا نازک زمانہ ہے 💐 دلوں میں بغض رکھتے ہیں بظاہر دوستانہ - 
سنو اک بات بڑے پیار سے کہنی ہے 💐
جو مجھ پر گزری ہے تم نے بھی ابھی سہنی ہے
@  : سنو اک بات بڑے پیار سے کہنی ہے 💐 جو مجھ پر گزری ہے تم نے بھی ابھی سہنی ہے -