" پتہ ہے...!
کبھی کبھی انسان ہر اس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اس سے اسکا سکونِ قلب لے لے
چاہے وہ رشتے ہوں، چاہتیں ہوں یا پھر وہ خود🔥
دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔💔
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
اپنی قدر کیجئے صاحب !
کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں 🍂 .