Damadam.pk
@sif-@li's posts | Damadam

@sif-@li's posts:

@sif-@li
 

آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے.
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں .

@sif-@li
 

زندہ لوگوں کو پاؤں تلے روند کے
ہم قبروں پر پاؤں رکھتے ہوئے خوف زدہ ہوتے ہیں ۔۔!!🙃♥️🤗

@sif-@li
 

میں ناول ادھورے چھوڑ دیتا ہوں...!!🖤🖤
جہاں پہ دیکھ لوں بچھڑتا ہوا کسی کو...!!۔۔۔

Deep words 😊
@  : Deep words 😊 - 
Deep words 😎
@  : Deep words 😎 - 
Deep words 😊
@  : Deep words 😊 - 
Beautiful People image
@  : عورت حجاب میں رہے تو اچھی لگتی ہے 😊 - 
آمین الوداع الوداع ماہ رمضان الوداع 😥😥
@  : آمین الوداع الوداع ماہ رمضان الوداع 😥😥 - 
Funny joke
@  : قوم کے جانشین تراویح میں رکوع کا انتظار کر رہی ہے🤣🤣🤣 - 
زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے 
دل اب یوں خاموش رہتا ہے
@  : زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے دل اب یوں خاموش رہتا ہے - 
Life Advice image
@  : رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک 💞 - 
تیری محبت سے ذیادہ مجھے  تیری عزت عزیز ہے
.
تیرے کردار پہ بات آئی تو میں اجنبی بن جاوں گا....!!
@  : تیری محبت سے ذیادہ مجھے تیری عزت عزیز ہے . تیرے کردار پہ بات آئی تو میں - 
Islamic Quotes image
@  : *اور جہاں بات سکون کی آ تی ہے ۔۔۔🙂* *تو میں اللہ پاک سے باتیں کر لیتا ہوں - 
Life Advice image
@  : -ہمیشہ خاص بن کر رہو...✨ آم بنو تو لوگ اچار بنا دیتے ہیں...✨✨ - 
@sif-@li
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤

@sif-@li
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

آخرت کے بارے میں سوچو ابھی سے
@  : آخرت کے بارے میں سوچو ابھی سے - 
Islamic Quotes image
@  : کیا آج کل ایسا نہیں ہوتا - 
ہم بس رب العزت کے پردے میں ہیں
@  : ہم بس رب العزت کے پردے میں ہیں - 
رزلٹ صفر🥺
@  : رزلٹ صفر🥺 -