Damadam.pk
Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ's posts | Damadam

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ's posts:

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

My first breakup was in class 2
She left me for a guy who had a new pencil

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

سنو،،،،
میری طرف سے ہاں ہے
جب تمہیں وقت ملے مجھے پرپوز کر دینا 🤦🥵

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

"جب درد اور تکلیف شدت اختیار کر جائے نا تو ہر چیز بے معنی ہو جاتی ہے ۔ کوئی خوشی خوشی نہیں لگتی ، کوئی دکھ دکھ نہیں لگتا تن من احساسات سے عاری ہوجاتے ہیں ، پھر انسان کی ایک اپنی سوچ بن جاتی ہے ، جسکو وہ کسی سے شیئر نہیں کر سکتا اور خاموش رہتے رہتے انسان انہیں سوچوں کا مکین بن جاتا ہے ، کوئی نہیں جانتا وہ سوچ کتنی اذیت دیتی ہے ، کتنی تکلیف دیتی ہے ، اندر سے مار رہی ہوتی ہے ختم کر رہی ہوتی ہے پھر اسی اذیت میں انسان خود کو ختم کر دیتا ہے خودکشی کی صورت میں! ۔" 🙂

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

فون تو فل چارج کر لیا ہے
پر اب بات کس سے کروں 🥺😟

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

بے وفائی کے علاوہ مرد کی ہر غلطی کو معاف کردینا چاہیے_

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

اب ہنسی آتی ہے جب کوئی کہتا ہے میرا یقین کریں میں آپ کا اعتبار کبھی نہیں توڑوں گی/گا۔۔ہاہاہاہا🙂💔

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

"میرے پاس ٹینشن ہے ، ڈپریشن ہے ، مُصیبتیں ہیں ، اُداسیاں ہیں ، سر درد ہے ، تُم سب کے پاس کیا ہے غریبوں ۔؟ " 💔😟

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

بوسہ اُس مرد نے ایجاد کیا جسے عورت کو چُپ کروانے کا کوئی دوسرا طریقہ نہیں آ رہا تھا🙂 😂

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

.
کچھ لوگ ،لوگ نہیں مان ہوا کرتے ہیں

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

" کاش کوئی تو ہو جو مُجھے میرے علاوہ سمجھے! ۔🙂

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Koi ha

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Me ➡️ Joined: 6 years, 7 months ago
Mujh se ziyada old ha koi Yaha?

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

دیکھو دلوں کو پھیرنے کا کام صرف اللہ کا ہے کسی انسان کی جرت نہیں کہ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرسکے۔ یہ حُسن کا جادو، رعب و دبدبہ، دولت، طاقت قوتِ کشش کا کام کرتی ہیں محبت کا نہیں ان چیزوں کی بدولت ہم کسی کو تھوڑی دیر اپنی طرف کھینچ سکتے ہیں بس۔ اور اگر اللہ نے کسی کے دل میں کسی کے لئے محبت ڈال دی نا تو وہ پھر کوئی ختم نہیں کرسکتا چاہے جتنا بھی زور لگا لے۔ یہ کالے دھاگے، یہ کالے جادو، پیر ملنگ تعویذ۔۔۔۔یہ سب دل بہلانے کی باتیں ہیں۔ تو تم جسے چاہتے ہو اُسے بس رب سے مانگا کرو۔

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

After a long time I m back

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

6 saal ho gye mjy

😋😋👍👀🙄🌼❤️🙂
À  : 😋😋👍👀🙄🌼❤️🙂 - 
Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

أَلْھَاکُمُ التَّکَاثُرُ °
"زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا 🖤🌹

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

Koi ha?

Àbďùĺĺàh_Fàĺàķ
 

mery dukh suno gy to ro paro gy
mainy kabhi thana ni thaya 💔☹️

ﺳــــﺒﻖ ﭘﮍﮪ ﮐﺭ ﭘﮍﮬﺍ ﺩﯾﻧﺎ ﮨﻧـﺮ ﮨﮯ
"" ﻋــــﺎﻡ ﻟﻮﮔﻭﮞ ﮐﺍ
ﺟﻮ ﺩﻝ ﺳـــﮯ ﺩﻝ ﺟﻼﺕﮯ ﮨﯿﮟ
...ﻭﮨﯽ ﺍﺳـــﺘﺎﺩ ﮨﻭﺕﮯ ﮨﯿﮟ
À  : ﺳــــﺒﻖ ﭘﮍﮪ ﮐﺭ ﭘﮍﮬﺍ ﺩﯾﻧﺎ ﮨﻧـﺮ ﮨﮯ "" ﻋــــﺎﻡ ﻟﻮﮔﻭﮞ ﮐﺍ ﺟﻮ ﺩﻝ ﺳـــﮯ ﺩﻝ ﺟﻼﺕﮯ -