مجه پہ ہیں الزام ہزاراں
کس کس کی دوں گا میں صفائی
میں تو اک کمزور بشر ہوں
ہو جائے بس کرم خدائی
مجه کو دکه دینے والے
اک دن ہوں گے پیش الہی
نجم معاویہ
شب عید کی آئی ہے
توں کته میڈا ماہی ہے
تم جو ہوتے تو زندگی ہم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی۔۔۔۔۔۔؟؟

شبنم دے قطراں توں
تر گهاس تو رہندی ہے
ماہی میرے توں آ نہ آ پر
تیری یاد سے آس تو رہندی ہے
اسے ڈهونڈ لاو یارو..
مغموم سو گوارو
دل بہت پریشاں ہے
غزل
تهی زندگی وہ میری بهلا یوں بکهر گئی
اک خاک بن غبار کدهر سے کدهر گئی
میں راہ اجنبی میں مسافر تها شام کا
گم نام سے سفر کی کسے ہو خبر گئی
وہ ظلم میں بڑهے تو وہ فرعون بن گئے
فرعون قوم آہوں سے ہو دربدر گئی
احساس کر نہ پائے کسی جان روح کا
وہ شخص شخصیت بے ہنر بے ثمر گئی
دکه درد کے بهنور میں ازیت اداسی میں
وہ ذات چهوڑ مجه کو تلاش قمر گئی
اک بات نجؔم لوگ مسلسل ہیں پوچهتے
اب تیری ہی کہانی ہو کیوں مختصر گئی
نجم معاویہ
ہو کہاں..نظر آ.. بے وفا.
. انسان جی
پوچه تو.. مجه پہ گزری .. ہے کیا.
. انجان جی
صبر میرا.. آزما نہ
ٹوٹے انساں کو رلا نہ
شمع میری کو بجها نہ
اپنے قدموں میں گرا نہ
مہرباں..عزیز جاں..کیا یاد ہوں
میں سوالی..میں پکار..فریاد ہوں
کیسی حالت میں تو دیکه آباد ہوں
میں دکهوں.. میں غموں سے شاد ہوں
کس سے باتیں.. بولوں کس سے
.. اب یہاں
ڈهونڈو کیسے کب تلک تم بتاو
ہو کہاں
میں فضاوں سے مخاطب ہوں نہیں
جان جاں
سن لو میرے درد دل کو اے پیارے
ہو جہاں.نجم معاویہ
تونے تو عید منائی ہوگی...
میں نے تو صرف گزاری ہے...
اللہ کی عدالت میں ہی بس
کی میں نے آہ و زاری ہے...
کیا بگاڑا میں نے تیرا ہے
کہ گہرا ایسا اندھیرا ہے
نہ اب تک ہویا سویرا ہے
میرا درد مری تکلیف یہی
کیا ساتھ ہی زندگی ساری ہے...
بعد موت کے میری روح بھی
تجھ سے مخاطب تو ہوگی
میرا جرم سنبھال کے تم رکھنا
کل حشر کا لمحہ بھاری ہے...
تیری یاد جب جب آتی ہے
دم گھٹ کے خوب رلاتی ہے
اس مشکل وقت اداسی میں
جانے کی لگتی تیاری ہے...
یا اللہ ظاہری باطنی تمام گناہوں کی معافی چاہتا ہوں..مجهے معاف فرما.آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain