یہ دنیا اتنا شور کیوں کرتی ہے؟
اب تم ہی بتاؤ میں کیا کروں
ہم پوسٹ لکھتے ہیں 🙈🤭♥️
آپ پوسٹ پڑھتے ہیں 🥰😁😅
کتنا پڑھا لکھاتعلق ہے ہمارا 🙈♥️🤭😂
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ، ازالے بھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو ، اسے کہنا ملے ہم سے
میں اُس غریب مُلازم کا درد ہوں جس پر
گُزر رہا ہو مہینے کا آخری ہفتہ ♥️🔥
ساتھ وہاں تک مطلب جہاں تک
میرا دسمبر سے کوئی واسطہ نہیں 💔
میری بربادی میں پورا سال شریک تھا
کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں
عمر رفتہ کو ترے شہر____کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں
سُننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے
تیرا ہر بول میرے دل پر،یہاں لگتا ہے
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حَسیں،دل کو کہاں لگتا ہے
کبھی رک گئے کبھی چل دیئے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے
یونہی عمر ساری گزار دی
یونہی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند کبھی ہوش میں
تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی نہ زباں ہلی
یونہی سر جھکا کر گزر گئے
کبھی زلف پر کبھی چشم پر
کبھی تیرے حسیں وجود پر
جو پسند تھے میری کتاب میں
وہ شعر سارے بکھر گئے
مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جداجدا
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے
کبھی عرش پر کبھی فرش پر
کبھی ان کے در کبھی در بدر
غم عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے🖤🔥
نکتہ چیں، شوق سے دن رات میرے عیب نکال
کیونکہ جب عیب نکل جائیں، تو ہنر بچتا ہے
ہم تو اب ہیں ہی، مگر کاش ہمارے جیسے
دربدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں
🖤🥀
چھوڑ جاتے ہیں پرندے بھی سر شام یہاں
تو بھی اے شخص میرے ساتھ کہاں تک چلتا🥀
اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار تمہیں دیا تھا۔۔۔۔ لیکن شائد تمہارے پاس سیاہ رنگ کے سوا کوئی اور رنگ ہی نہیں تھا میرے لیے
🖤
منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں لوگ
ہر کسی سے راستہ پوچھا نہی کرتے
ہَماری چِیخ نے بِھیڑ تو اِکھٹی کی
مَگر ہَمارا پُکارا ہُوا، نَہِیں آیا
🖤🦋
ہر شخص ہے تنہائی کا شکار پھر اتنا مجمع کیسے ہے؟
کہنے لگی افسوس ہوا سن کر میں نے کہا
سن کر وہ درد کہاں ہوتا ہے جو سہ کر ہوتا ہے
*کون ہے یہ میری میت پر صفہِ ماتم بچھائے ہوئے*
*ہوگئی ہو اگر اداکاری______تو اُٹھو دفناؤ مجھے*

There is only a hesitation in telling the heart
That you will also be mentioned in this story
It was raining to remove the veil from the side
He is moonlight still in the poor house
In this, the fate of love could change
The time spent testing me
Saying this, the last flower from the branch broke off
It's too late for spring to come
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain