Damadam.pk
اسیر's posts | Damadam

اسیر's posts:

اسیر
 

یہ کون ہے جو مجھے دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
جب بھی ڈوبتا ہوں تو سمندر اُچھال دیتا ہے

اسیر
 

-" ایک خوب سیرت ،باکردار، باحیا، بڑوں کی عزت کرنے والی، چھوٹے بچوں سے محبّت کرنے والی، صبر کرنے والی، عبادت گزار لڑکی کا رشتہ درکار ہے
:-)

اسیر
 

تو تو شہ رگ سے بھی قریب تھا
لیکن ہمی سے طے یہ فاصلہ نہ ہوا
🤍📿

اسیر
 

کل مینے اپنا فون ایروپلین موڈ پر لگایا تو وہ اُڑنے لگا

اسیر
 

کوشش کر رہے ہیں

اسیر
 

اچھا تو یہ بات ہے؟

اسیر
 

ﻣﺎﻧﯽ ﮨﺰﺍﺭ ﻣﻨﺘﯿﮟ ﺭﺩ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﻼﺋﮯ ﺩﻝ
ﺩﺭﺩ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮ ﮐﯽ ﺩﻭﺍﺋﮯ ﺩﻝ

اسیر
 

The lord instructs sinner in his ways

اسیر
 

بچوں سو جاؤ رات ہو گئی ہے

اسیر
 

بچوں اُٹھ جاؤ صبح ہو گئی ہے

اسیر
 

مجھے کیوں نہی پتہ تھی یہ بات

اسیر
 

اپنے آپ کو سمجھانہ اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟

اسیر
 

زندگی کی بہار ہو یا خزاں،
چند سال باقی ہوں، چند دن یا چند لمحے، وہ جیئے جانے کی مستحق ہیں ❤️

اسیر
 

اس قدر مان ہے ہم کو اپنی تحریروں پر
ہم جس دل پہ چاہیں لفظوں سے حکومت کر لیں

اسیر
 

دنیا سے کچھ
Delete
کرسکتے
تو کیا کرتے۔🙂

اسیر
 

انسان کو اپنی اہمیت کب پتہ لگتی ہے؟

اسیر
 

my feet do not even touch the ground.
there are endless springs and fountains of love (everywhere i look)

اسیر
 

I'm flying the flight of love. high in the sky

اسیر
 

جو کچھ کیا سو تم کیا
میں کچھ کیا نا ہی
کہو کہیں جو میں کیا
تم ہی تھے مجھ ما ہی

اسیر
 

تو تے منگ رانجھنڑ دی ہوئی ایں
نی تیرا بابل کر دا تکا کُڑے