ﺟﺲ ﺷَﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ ، ﭼﻤﮑﺪﺍﺭ ﺗﮭﯽ اسیر
ﺟﺲ ﺷﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ، ﺳﯿﺎﮦ ﺗﮭﯽ
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
سُکھ کا پتہ ملے گا میرے گھر سے کچھ پرے
رستہ بتا سکوں میں وہاں خود نہ جا سکوں
کاش میں ایک گھاس کا تِنکا ہوتا
جو جلا دی جاتی یا ختم ہو جاتی
کاش میں ایک چڑیا/پرندہ ہوتا جو درختوں پر چہچہاتا
بات چھوٹی سی اور بتنگڑ اتنا بڑا؟؟؟
how it is possible???🤔