Damadam.pk
اسیر's posts | Damadam

اسیر's posts:

اسیر
 

نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھیں
ہمیشہ غلت سامنے والا ہی نہی ہوتا

اسیر
 

میں کھٹکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح

اسیر
 

پھول کانٹوں میں کِھلتے ہی رہیں گے

اسیر
 

وہ جو روپ زیر نقاب تھا
اسے دیکھنا میرا خواب تھا
جو ملا تھا ہجر کی شکل میں
میری چاہتوں کا عذاب تھا