Damadam.pk
سلمہ's posts | Damadam

سلمہ's posts:

ٹھیک ہے صبر کر لیا میں نے پھر بھی اس شخص کی کمی تو ہے
س  : ٹھیک ہے صبر کر لیا میں نے پھر بھی اس شخص کی کمی تو ہے - 
Digital Art image
س  : اُسے میسج ! کرنے کے بعد پھر گھنٹوں تک اُس کے ، نام کے نیچے "Online" کو - 
سلمہ
 

مجھ کو پانا ہے تو مجھ میں اتر کر دیکھو یوں کناروں سے سمندر کو دیکھا نہیں جاتا!

Sad Poetry image
س  : مانا کے نقصان دہ ہے سگریٹ مگر تیرے فریب سے یار زیادہ تو نہیں🙂 - 
مردانگی کے سارے دعوے رات کی تاریکیوں میں کھل کر سامنے آجاتے ہیں ہمارا موں مت کھلوانا بہت پچھتاؤ گے
س  : مردانگی کے سارے دعوے رات کی تاریکیوں میں کھل کر سامنے آجاتے ہیں ہمارا موں مت - 
سلمہ
 

ہمارا معاشرہ مردانگی کے غرور سے بھرا پڑا ہے
لیکن نگر نگر ، گلی گلی دیواروں پر لکھے حکیموں کے اشتہارات کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں

بڑے ہی ہوش میں رہتے تھے پھر ہمیں اک دن 🌹
ترے لباس کی خُوشبو نے___ بد حواس کیا.!💕
س  : بڑے ہی ہوش میں رہتے تھے پھر ہمیں اک دن 🌹 ترے لباس کی خُوشبو نے___ بد حواس - 
سلمہ
 

وقت تہجد آنکھوں میں آنسو لے کر
مانگا بھی تو کیا ؟ نامحرم کی محبت

اُتار لیجئیے پنکھا یہاں سے
پھر نہ کہنا کہ، کیا کِیا تم نے
س  : اُتار لیجئیے پنکھا یہاں سے پھر نہ کہنا کہ، کیا کِیا تم نے - 
یونہی نہیں پھیکے پڑے یہ رنگ 
ہجر کے بادل ہیں برسے ان پر 🥀
س  : یونہی نہیں پھیکے پڑے یہ رنگ ہجر کے بادل ہیں برسے ان پر 🥀 - 
محبت ایک دم دُکھ کا مداوا کر نہیں دیتی
یہ تتلی بیٹھتی ہے زخم پر آہستہ آہستہ __
س  : محبت ایک دم دُکھ کا مداوا کر نہیں دیتی یہ تتلی بیٹھتی ہے زخم پر آہستہ آہستہ - 
تیری قرُبت حلال ہے مُجھ پر 🌹

ارے تو میرے عِشقیہ نکاح میں ہے
س  : تیری قرُبت حلال ہے مُجھ پر 🌹 ارے تو میرے عِشقیہ نکاح میں ہے - 
آپ  سے  اور   کیا   چھپانا  ہے 
ہونٹ پیاسے ہیں تشنگی ہے ابھی
س  : آپ سے اور کیا چھپانا ہے ہونٹ پیاسے ہیں تشنگی ہے ابھی  - 
سلمہ
 

لوگوں کو منہ لگانے سے بہتر ہے
ہونٹوں سے سگریٹ لگا لیجیۓ

سلمہ
 

کچھ نہ کہو ہر بات تمام ہونے دو،
خود شراب ہو جاؤ، مجھے جام ہونے دو،

سلمہ
 

دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے

سلمہ
 

مرد کی دوستی صرف مرد کے ساتھ اچھی لگتی ہے، عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے۔

سلمہ
 

مجھ پہ مت چھوڑ کہ پھر بعد میں پچھتائے گا
فیصلے ٹھیک ہی ہو جاتے ہیں اکثر مجھ سے

Social media post
س  : بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے..!! جو مِلا ہے،،،، اُسے سنبھالیئے..♥️✌🏼 - 
سلمہ
 

دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہوجائے!!!!
بھول جانا بھُلا دینا ، فقط ایک وھم ہوتا ہے.....💘💔