Damadam.pk
سلمہ's posts | Damadam

سلمہ's posts:

سلمہ
 

پاکستانی عقلمند قوم 👇😂
مریض ڈاکٹر کے پاس گیا
کورونا ٹیسٹ کی مہنگی فیس کا سن کر ڈاکٹر کےمنہ پرچھینک مار کر کہا
اب آپ اپنا ٹیسٹ کرا لینا آپکا مثبت آیا تو میرا بھی مثبت ہی ہو گا
😂😂
#CoronaVirusUpdate

سلمہ
 

تیری یا دو ں کا میری آ نکھوں سے کچھ رشتہ ضرور ہے
میں جب تجھے یا د کرتا ہوں یہ رو پڑ تی ہیں۔

سلمہ
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔

سلمہ
 

'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥💥

سلمہ
 

وہ "بہن" کو پردہ کرنے کا بول رہا تھا
اور "معشوق" کو میسج لکھ رہا تھا
کھلے بالوں میں آفت لگتی ہو. ___.

سلمہ
 

.
.
عورت کے چہرے پہ تمام رنگ مرد کی وجہ سے آتے ہیں
چاہے وہ خوشی کے ہوں یا غم کے
Agree ?

س  : اُسے کسی خوشبو کی کیا ضرورت ہوگی بھلا جس کے لہجے تک سے میری خوشبو آئے گی  - 
سلمہ
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕

سلمہ
 

جس رات مہکتی ہیں کسی رات کی یادیں
اس رات گزرتی ہی نہیں "رات" ہماری💔

س  : میرے مرنے سے پہلے مجھے دیکھ کر رو لو تو بہتر ہے. ❣❣❣❣❣❣ میں نے وصیت کی ہے - 
سلمہ
 

شب بخیر......🌸
جو عزت کرنا جانتا ہے......وہی محبت کرنے کا اہل ہوتا ہے....
محبت پر عزت کو فوقیت ہے!!!
اور جس نگاہ میں عزت نہیں وہ محبت میں رنگ بھرنے کے لائق نہیں....!!!

سلمہ
 

محبت ایک
احساس ہے
جس سے ہوجائے
وہ خاص ہے
🙈😍💕

سلمہ
 

غموں نے بانٹ لیا ہے تمہارے بعد ہمیں
تمہارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا

سلمہ
 

😏14 فروری ایک نارمل دن ہے لیکن جتنے فتوے مجھے ٹیگ کیے گئے ہیں
دل کر رہا۔ہے کل۔پورا دن ویلنٹائن ڈے کے ٹویٹس کروں😂
کمینو کیوں اتنے فتوے ٹیگ کر رہے ہو کب دیکھا مجھے ویلنٹائن مناتے میرا میاں تو پہلے ہی کھڑوس ہے😜😜

سلمہ
 

#بات_بس_اتنی_سی_ہے
ایک شخص اس طرح سے میرے دل میں اتر گیا🙈
جیسے وہ جانتا تھا میرے دل کے سبھی راستے😍

سلمہ
 

نگاہ و دل کو قرار کیسا، نشاط و غم میں کمی کہاں کی
وہ جب ملے ہیں تو اُن سے ہر بار، کی ہے الفت نئے سرے س

سلمہ
 

گھر کی رونق ہوا کرتی تھی
وہ لڑکی جو اب بات بھی نہیں کرتی 💔🔥

سلمہ
 

تو میرے دل کا آخری ڈر تھا
اب مجھے کوئی ہرا نہیں سکتا

سلمہ
 

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا
لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥

سلمہ
 

وہ تیرا وعدہ کہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم کبھی جدا نہ ہونگے
وہ قصہ ہم اپنے دِل کو سُنا کر اکثر مسکراتے ہیں💔