ظہر کی نماز ہوگئ ہے اب اپکو بتاوں کہ قادیانی بدترین کافر ہیں
اپ سب جانتے ہیں اس کے باوجود میں بتاتا ہوں کہ قادیانی کافر ہیں
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وہ اپکو بتانا تھا کہ قادیانی بدترین کافر ہے
جب تک جسم میں جان ہے بس یہی نعرہ ہے قادیانی کافر ہے
قادیانی چاہیے وزیر ہو یا مشیر وہ دنیا کا بدترین کافر ہے
کوئ تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے وہی خدا ہے
ایک بندے نے پوچھا یہ مکافات عمل کیا ہے میں نے کہا جیسے اپ اپنے والدین کو دھوکہ دیتے ہیں ویسے ہی اپکی اولاد اپکو دھوکہ دے گی تو سمجھو مکافات عمل شروع ہوگیا ہے
اگر اپ اپنے باپ پر چلا کر انکی اواز بند کر دیتے ہیں تو کوئ بات نہیں کل کو اپ بھی باپ بن جاو گے ..کاش تب اپ کے باپ بھی زندہ ہو
اجکل کے لڑکے گھر میں بیٹے کے فرائض کم باپ فرائض زیادہ ادا کرتے ہیں ...
ایک بات مجھے اپنی زندگی میں سمجھ اگئ ہے مرد اپنے گھر بیٹے کی جگہ باپ کو پیدا کرتا ہے .
اپنا حق لینا سب جانتے ہیں بس حق دینا کوئ بھی نہیں جانتا .
اپکی اوپر اتنی ازمائش اتی ہے جتنی اپ برداشت کرسکتے ہیں کیونکہ لایکلف اللہ نفساالاوسعھا ..کا قانون فطری ہے
عملی زندگی میں پیار کے سارے فلسفے فیل ہوجاتے ہیں بس بزگوں کی نصیحتوں سے کام چلتا ہے
صبر کی کڑواہٹ سے اپکو پہل کے مٹھاس کا اندازہ ہوگا
سب سے بہترین اصلاح وہ ہے جس میں رسوائ نا ہو جیسے آیینہ کرتا ہے
اپکو پتہ ہے محبت سے بڑھ کر عزت ہے اور جو عزت کو قربان کرتے ہیں ان کو محبت راس نہیں اتی ہے
جوانی کیلیے سب سے بڑی بربادی یہ پیار ہے جو درحقیقت شہوت اور ہوس ہے
چلو مانا کہ سب برے ہیں اپ کے اچھے ہونے کی کیا دلیل ہے ؟
زندگی اللہ کی امانت ہےاسکو کسی شہوت نما پیار کی چکر میں ضائع ہونے سے بچاو
زندگی کا کوئ بھروسہ نہیں ہے سمجھداری یہ ہے بندہ اپنے رب کو راضی کرے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain