ویسے جب اپ عملی زندگی میں او گے تو یہ بھولنا بھلانا سب بھول جائے پہر خود کے بھی نہیں رہو گے
حیاء صرف عورت کیلیے نہیں ہے یہ مرد پر بھی فرض ہے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اپ سب کیسے ہیں اور کیا مصروفیات ہیں
جو شخص کسی بیماری کو دیکھ کر یہ دعا پڑھے الحمدللہ الذی عافانی مماابتلاءک بہ ..تو اللہ پاک اسکو اس بیماری سے بچاتا ہے بس وباء سے بچنے کا نسخہ ہے
تم نے کبھی اللہ سے اپنی ضروریات مانگیں ہے جو اللہ نے پوری نا کی ہو ....
بے شک تمہارا رب بہت حیاء والا ہے جو کوئ بندہ اسکے سامنے ہاتھ اٹھاتا ہے وہ اسکو خالی نہیں لوٹاتا ..ترمذی
یاارحم الراحمین مسلمانوں کی حفاظت فرماء
خوش رہو آباد رہو
السلام علیکم ورحمت اللہ
نماز دل کا سکون انکھوں کی ٹھنڈک جنت کا راستہ اللہ سے مانگنے کا بہترین ذریعہ ہے
قبر پے صدا اتی ہے اے داغ
کہ ائے تھے دنیا میں اس دن کیلیے
ہر صبح تین بار بسم اللہ الذی لایضر مع اسمہ شئ فی الارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم کا ورد کرو .اپکو کوئ چیز نقصان نہیں دے سکتی
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشاء نہیں ہے
نماز سے دن کا آغاز کرو تلاوت سے ابتداء کرو سارا دن شاد واباد رہو گے مسنون دعاوں کا اہتمام کرو ہر بلا سے حفاظت میں رہو گے
یااللہ یا رحمان یا رحیم ویا کریم
سستی شہرت ہوتی ہی سستی ہے
اپ اداس کب ہوتے ہو
رشتہ بنانا بہت اسان ہے مشکل تو رشتہ نبہانا ہے
بدمعاش کا مطلب بری معیشت والا بری زندگی والا یہ کوئ تعریف نہیں ہے
مجھے پہلے لگتا تھا ناول پڑھنے سے زندگی بدلتی پر بدلی نہیں پریشانیاں بڑھ گئ پہر قران کا ترجمہ پڑھا تو پتہ چلا سکون یہاں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain