Damadam.pk
معصوم-پروانه's posts | Damadam

معصوم-پروانه's posts:

معصوم-پروانه
 

زندگی میں انقلاب ناول پڑھنے سے نہیں اتا بلکہ اللہ کا قران پڑھنے سے اتا ہے

معصوم-پروانه
 

سب سے بڑا مفتی اپکا دل ہے اسلیے دل کی سنو دماغ کی نہیں ...کیونکہ دل کبھی غلط کام پر مطمئین نہیں ہوتا

معصوم-پروانه
 

جھوٹ اسلیے بکتا ہے کہ سچ خریدنے کی ہماری اوقات نہیں ہے

معصوم-پروانه
 

عمل کرنا کمال نہیں ہے عمل کا اللہ کے ہاں قبول ہونا کمال ہے

معصوم-پروانه
 

اپ محبت اور شھوت میں فرق کرکے جیو تو اپ متقی ہو

معصوم-پروانه
 

سب سے اسان کام دوسروں کے کام سے کام رکھنا ہے اور سب سے مشکل کام اپنے کام سے کام رکھنا ہے

معصوم-پروانه
 

مار اپکی خاموشی سے نہیں پڑتی بلکہ اپکی زبان درازی سے پڑتی ہے

معصوم-پروانه
 

اپ کی سب سے اچھی عادت کونسی ہے .میری تو خاموشی ہے

معصوم-پروانه
 

جو شخص بات بات پے قہقہ لگاتا ہے یہ کنوارہ ہونے کی نشانی ہے یا پہر ...

معصوم-پروانه
 

میرے اللہ گناہوں سے بچانا مجھکو
نیک جو راہ ہو اسی راہ پے چلانا مجھکو

معصوم-پروانه
 

عقلمند کون ہے ؟ جو اپنے نفس کو قابو کرے اور مابعد الموت کیلیے تیاری کرے

معصوم-پروانه
 

عادت سے مجبور ہوں نا تب یہاں اتا ہوں ورنہ یہاں رکھا ہی کیا ہے ...بس ایک دعا کرو غریبوں کی عزت نفس مجروح کرنے والوں سے اللہ غریبوں کو بچائے امین

معصوم-پروانه
 

ہاے میں مرجاواں

معصوم-پروانه
 

اے رب دوجہاں اے مالک ارض وسماء کسی غریب کو رزق کیلیے امیروں کے ہاتھوں ذلیل ہونے سے بچا ..امین

معصوم-پروانه
 

اے اسمان وزمین کے بادشاہ ایک التجاء ہے بس غریب کو خودہی روزی دینا کیونکہ تیرے بندے ذلیل کرتے ہیں غریب کی عزت کا جنازہ نکالتے ہیں

معصوم-پروانه
 

اللہ پاک تمام کرونا سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائیں

معصوم-پروانه
 

باتونی بندے کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ ہمیشہ اسکی بات سے بات نکلتی ہے

معصوم-پروانه
 

یا پہر بات سے بات تب نکلتی ہے جب اپ بہت فصیح ہوتے ہیں

معصوم-پروانه
 

بات سے بات تب نکلتی ہے جب اپ بے مقصد گفتگو کرتے ہیں

معصوم-پروانه
 

یہ تو مجھے معلوم ہے کہ میری پوسٹ پر کسی نے نہیں انا پہر یہاں اتا ہوں