فقیر اور مسکین میں کیا فرق ہے ؟
ایک لڑکا تھا اور ایک لڑکی تھی دونوں کی شادی ہوگئ بس
موبائل کیا ہے ؟ اس کا مقصد کیا ہے ؟ اس کے فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟
عجیب لوگ ہیں ہم جس لڑکی سے شادی کرنے کا ارادہ ہو اسکو دستوں سے شئیر کرتے ہیں ...
اب بس بھی کرونا ...یار کرونا بس
شادی کب کرو گے کرونا ...
ایک تھا راجہ اور ایک تھی رانی .
رکشے کے پیچھے لکہا ہوا تھا میں بڑا ہو کے ٹرک بنوں گا ...
انسان کی سوچ اسکی ضرورت کے تابع ہوتی ہے ....
دمادم میں بھی لاک ڈاون ہے کیا ؟
شکر ہے دمادم میں خیریت ہے
اللہ لا الہ الا ھو ......
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم تو ڈوبے ہیں صنم
تجھے بھی لے ڈوبیں گے ہم
زندگی ایک چراغ ہے اسکو زیادہ دیر تک روشن رکھنے کیلیے آندھیوں سے اسکی حفاظت کرو
ایک کشتی کے مسافر گھاٹ پر اترنے کے بعد نہیں ملتے اسلیے سفر میں ایک دوسرے کیلیے اسانی پیدا کرو
کسی سے دشمنی میں اسقدر اگے نا نکلو کہ واپسی کا کوئ راستہ نا بچے
ایک جماعت میں پڑھنے والے طلباء اور طالبات تعلیم مکمل کرنے کے بعد زندگی میں شاذونادر ملتے ہیں اسلیے اپنے اخلاق اور تعلقات ہمیشہ پاکیزہ رکہیں...
ایک آگن میں کھیلنے والی بچیاں شادی کے بعد بہت کم ملتیں ہیں ....اسلیے خوش رہا کریں
اچھے نصیب والا ہے جسکو پانچ وقت کی نماز جماعت سے پڑھنے کی توفیق عطاء ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain