تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نا کردے اقبال
تو جھکتا کہیں اور ہے سوچتا کہیں اور ہے
میں جو کبھی ہوا سر بسجود
زمیں سے ای صدا
دل تیرا ہے صنم آشنا
تجھے کیا ملے گا نماز میں
دوستی اور کاعذ کے پہول ایک جیسے ہوتے ہیں
لکہنا تو بہت کچھ تھا پر یاد نہیں
وہ بولتا ہے نگاہوں سے اسقدر ادرو
خاموش رہ کر بہی اہل لسان سا لگتا ہے
زندگی تو بس گنتی کے کچھ دن ہےپہر یا تو ہمیشہ خوشی ہے یا دایمی غم
جب تک اپ نمازی نہیں بن جاتے اپکی زندگی میں انقلاب نہیں آ سکتا
فناء فی اللہ کی تہ میں بقاء کا راز مضمر ہے
جسکو مرنا نہیں اتا اسکو جینا نہیں اتا
فناء للہ سے بہت اگے ہے فناء فی اللہ کا درجہ
بندگی کا اتم نقشہ نماز میں پایا جاتا ہے عجزوانکساری کی انتہا ہے
معراج زندگی تو بس نماز ہے
ہم روز روز کے تماشوں سے تنگ اگیے ہیں او ایک ہی بار صحیح تماشا لگاتے ہیں
کچھ پانے کیلیے بہت کچھ کھونا پڑتا ہے
اپنی خوبصورت صبح کا آغاز قران کریم کی تلاوت اور نماز سے کریں
سدا خوش رہو اباد رہو جیو اور جیتے رہو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لڑکیوں کے چکر میں لڑکی بننے والےلڑکوں کو سو توپوں کی سلامی...
پاکستان نےکراچی کوشکست دی
اللہ پاک سب کےنصیب اچھے کرے امین
اس نے کہا اور اپ نے سنا بس یہی یقین تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain