مثال دینی اسان ہے مثال بننے کیلیے کلیجہ چاہیے
بات بات پے روٹھنا اچھانہیں ہوتا
دنیا کا مشکل ترین کام ..اپنے کام سے کام رکہنا ہے اور اپنی اصلاح کرنا
روز کوئ نا کوئ بہانا کر دیتے ہو اللہ کا خوف نہیں ہے کیا
ستم یہ ہے کہ تم سب کچھ سمجھتے ہوے بہی باز نہیں اتے
دمادم کے ایک ممبر کی تلاش ہے
چپ رہنے سے بھی کام نہیں بنتا اور بولنے سے بھی تو بندہ کرے کیا
بہت کم لڑکیاں فیک ای ڈی بناتیں ہیں زیادہ تر یہ کام لڑکے کرتے ہیں
دمادم کو زیادہ تر دھاتی لوگ استعمال کرتے ہیں
اپ نے دمادم پر کتنا عرصہ گزارا اور کیوں ؟؟
دمادم کا زیادہ تر پیار صرف نام ہے جیسے معصوم کی جگہ معصومہ سے بے وفا کی جگہ وفا سے وغیرہ
اگر معصوم کی جگہ میرا نام معصومہ ہوتا تو اپ ضرور مجھے جواب دیتے بات کرنے کی کوشش کرتے ..ہے نا
اپ نے اج تک دمادم کا سب بڑا فائدہ کیا دیکھا ہے ؟؟
اگر دمادم کے تمام صارفین کے پاسورڈ اپکو دے دیے جاییں تو اپ سب سے پہلے کس ممبر کی ہسٹری دیکھنا چاہیں گے ؟؟
دمادم کے فوائد اور نقصانات پر روشنی ڈالیں
اپکو دمادم سے کیا ملا ہے ؟؟؟
پاکستان کو دنیا کے نقشے پر رہنے کیلیے کن کن کاموں کی ضرورت ہے ؟
کیا اپ پاکستان کو ایک خوشحال اور خود مختار ریاست دیکھنا چاہتے ہو
خوشحال پاکستان کیلیے کون کونسے امور مطلوب ہیں .....؟
دنیا کا امیر ترین شخص بھی دمادم پے غریب ترین لگتا ہے ....جیسے جہانگیر ترین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain