Damadam.pk
معصوم-پروانه's posts | Damadam

معصوم-پروانه's posts:

معصوم-پروانه
 

اپ سب کیسے ہو

معصوم-پروانه
 

اگر خوبصورتی پر ٹیکس ہوتا تو دمادم کی سب لڑکیاں ٹیکس فری ہوتیں

معصوم-پروانه
 

بھت ہی معصوم سی خواہش ہے یہ جو میں اور اپ ہیں نا یہ ہم بن جایے ....

معصوم-پروانه
 

جب اپ فارغ ہوتے ہیں نا تو اسوقت اپکا کوی کام نہیں ہوتا

معصوم-پروانه
 

ماحول کا شکوہ ہمیشہ کم ہمت لوگ کرتے ہیں...

معصوم-پروانه
 

خوشی اور غم کاتعلق ماحول سے کم سوچ کیساتھ زیادہ ہے

معصوم-پروانه
 

جن کے لیےاپ ہر وقت میسر ہو انکے ہاں اپکی کوی عزت نہیں ہوتی ....

معصوم-پروانه
 

خواہشات محدود ہوں تو زندگی میں سکون ہوتا ہے

معصوم-پروانه
 

کسی کو اتنا نا چاہو کے اسکے علاہ چاہت ہی باقی نا رہے

معصوم-پروانه
 

بہت زور شور سے کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاوں کا تذکرہ ....ہم پے نظر پڑی تو موضوع ہی بدل دیا

معصوم-پروانه
 

ہماری زندگی کا زیاد تر حصہ دوسروں کو سنوارنے میں گزر جاتا ہے

معصوم-پروانه
 

سب سے اسان کام تنقید اور نقط چینی ہے

معصوم-پروانه
 

سب سے مشکل کام اپنےکام سے کام رکھنا ہے

معصوم-پروانه
 

جو شخص اللہ کے سامنے روتا ہےاسکو لوگوں کےسامنے رونا نہیں پڑتا .....

معصوم-پروانه
 

انسان کی پہلی زندگی محدود ہے اور دوسری غیر محدود سمجھداری دوسری کو سنوارنے میں ہے ....

معصوم-پروانه
 

کر لے جو کچھ کرنا ہے اخر موت ہے

معصوم-پروانه
 

انسان کا دل مرکز ہے اگر یہ درست ہوجایے تو تمام اعمال درست ہوجاتے ہیں

معصوم-پروانه
 

اپنے نصیب پر راضی رہنا تقدیر پر ایمان ہے ....

معصوم-پروانه
 

پس لوگوں کو چاہیے کہ کم ہنسیں اور زیادہ روییں....القران

معصوم-پروانه
 

لذتوں کو توڑنے والی چیز یعنی موت کو یاد رکہو ......