بور ہونے کیلیے بھی وقت درکار ہے
جو شخص اپکو عزت نہیں دے سکتا وہ بے عزتی اور رسوای تو ضرور دے گا
دمادم کی شاعری دیکھ کر دل کرتا ہے شعر و شاعری کو خیر باد کہ دوں ....
مشکل کام کیا ہے ...اپنی نیکی چھپانا یا دوسرے کا گناہ ؟
تلاش زندگی
زبان کے لگے زخم کبھی نہیں بھرتے .....
الحمدللہ علی کل حال
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر .تو تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چھٹانوں پر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خیر الجلیس فی الزمان کتاب ....بہترین ساتھی کتاب ہے
دنیا نے اتنی ترقی کر لی اور میں اج بھی گنتی انگلیوں پر گنتا ہوں....
کس قدر ضدی شخص ہے یا پہر لہجے میں زہر بھرا ہوا ہے ....
کیا دمادم پر انے کے بعد لڑکی پاک دامن رہتی ہے ؟؟
اے اللہ دمادم پر انے والی ہر پاک دامن لڑکی کو جلدی یہاں سے سلامتی کے ساتھ نکال دے امین
مفت کے دانشور اور کالم نگار دمادم پر دستیاب ہیں .....بولی لگاو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چل میرے ہمنشیں کہیں اور چل ..اس چمن میں ہمارا گزارہ نہیں
سینگوں والا خرگوش کیسا لگا ؟؟؟
جو اللہ سے ڈرتا ہےاللہ اس کے لیے راستہ بنا دیتاہے اور اسکو ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جہاں سے اسکو گمان ہی نا ہو ...
کوی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے وہی خدا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain