السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہر شخص اپنی طاقت کے مطابق ظالم ہے .....جس کا جتنا بس چلتا ہے ....
اللہ پاک ہم سب کو نیک اور ایک بننے کی توفیق عطاء فرماییں
السلام علیکم
السلام علیکم اللہ حافظ
درو تو درد ہوتا ہے کمبخت اسکو الٹا لکھو یا سیدھا ......
دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنی کوتاہیاں دور کریں ...کیونکہ قبر میں اپ سے دوسروں کا نہیں اپنا سوال ہوگا
وہ قسمت نہیں جو اپکو بنگلہ اور کاروبار دلا دے لیکن اپنے رب سے دور کر دے ....
محبت پر اعتماد کرنا رسوائ کےسوا کچھ نہیں ہے
کبھی برائ کا سن کر دوسروں کی طرف نگاہ لیجانے سے بہتر ہے بندہ اپنا محاسبہ کرے .....
اچھی روزی کا تعلق ہماری عقلمدی اور تعلیم سے نہیں ہے یہ اللہ کی تقسیم ہے ....
رشتوں کے بازار میں اکثر وہ لوگ تنہا رہ جاتے ہیں .....جو نیت کے سچے اور مخلص ہوتے ہیں
کچھ بھی کرو بس اپنی شھوت کیلیے بہن کا لفظ استعمال نا کرو ...کیونکہ یہی ایک رشتہ ہے جو بھت مقدس ہے ....
بھت مشکل بلکہ ناممکن ہے اس دور میں لڑکی کیلیے اپنی عزت بچانا ...کیونکہ عزت کے چور بہن کے دروازے سے اتے ہیں .....
اے اللہ تمام بہن بھاییوں کو عزت اور عصمت والی زندگی عطاء فرما ......امین
اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال نصیب فرماییں ...
اللہ کے دربار سے جو کچھ بھی ملا ہے ...
سب کچھ ہی میری ماں کی دعاوں کا صلہ ہے ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا شک ٹھیک نکلا.....
دل کام نہیں کر رہا کسی سے ادھار مل جایے گا ؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain