Damadam.pk
معصوم-پروانه's posts | Damadam

معصوم-پروانه's posts:

معصوم-پروانه
 

میرے اللہ گناہوں سے بچانا مجھکو
نیک جو راہ ہو اسی راہ پے چلانا مجھکو

معصوم-پروانه
 

اے اللہ ہم سب کو گناہوں سے بچا امین

معصوم-پروانه
 

کوئ تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ..
وہی خدا ہے وہی خدا ہے

معصوم-پروانه
 

دنیا کا سب سے سستا ترین سرمایہ ای لو یوو .......

معصوم-پروانه
 

مہنگای کا دور ہے جانو کہنے سے پہلے سوچ لیا کرو ....کیونکہ ایک کا تو زمانہ ہی نہیں رہا .....

معصوم-پروانه
 

اللہ کے دربار سے جو کچھ بھی ملا ہے
سب کچھ ہی میری ماں کی دعاووں کا صلہ ہے

معصوم-پروانه
 

علم بغیر عمل اس درخت کے مانند ہےجو بغیر پہل کےہو

معصوم-پروانه
 

علم کی انتہا معرفت ہے جو علم اپکو معرفت تک نا پہنچایے اسمیں غلطی ہے

معصوم-پروانه
 

ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کیلیے ہیں ....القران

معصوم-پروانه
 

وقت نے گزرنا ہےتمہاری مرضی ہے اسکو جانے دیتے ہو یا پہر اسکے ساتھ چلتے یا اسکے پیچے یا اسکے اوپر .....

معصوم-پروانه
 

مومنو سے کہو اپنی نگاہیں نیچی رکھے.....

معصوم-پروانه
 

احساس کمتری سے زیادہ احساس برتری کے شکار لوگوں کی کثرت ہے...

معصوم-پروانه
 

وہ جو کہتے ہیں کہ چمن کو سنوارینگے ہم
ان سے پوچھے کوی کہ چمن کو اجاڑا کس نے

معصوم-پروانه
 

کب اور کہاں مرنا ہے یہ کسی کو نہیں پتہ اسلیے ہر لمحے اپنی فکر کرنی چاہیے

معصوم-پروانه
 

غریب سمجھ کر اٹھا دیا اس نے اپنی محفل سے
کیوں چاند کی محفل میں ستارے نہیں ہوتے ...

معصوم-پروانه
 

اے انسان تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے دھوکے میں ڈالا........وہ جس نے تجھے پیدا کرکے برابر کیا .....

معصوم-پروانه
 

یااللہ یارحمن یارحیم ویا کریم ...

معصوم-پروانه
 

جس نے عصر کی نماز چھوڑ دی گویا کہ اسکے اہل وعیال اور مال واسباب سب ضایع ہوگئے ....

معصوم-پروانه
 

کوئ صدق دل سے معافی تو مانگیں .
وہ بخشش کے دریا بہا دینے والا ...
سبحان اللہ

معصوم-پروانه
 

نایاب لوگ حاضر ہوں کچھ ضروری باتیں کرنی ہیں