جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے...
یہ عبرت کی جا ہےتماشاء نہیں ہے
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
السلام علیکم عجیب ہے دمادم وہ پہلے والا زبردست تھا اب اسکو سمجھنے کیلیے بھی بھت وقت درکار ہے
مرد ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتے ہیں جبکہ عورت دونوں کانوں سے سن کر زبان سے نکال دیتی ہے ....بس یہی فرق ہے باقی سب سیم ہے
وہ اک سجدہ حس سے تو گراں سمجھتا ہے ...دیتا ہے بندے کو ہزار سجدوں سے نجات
یہ جو ہمدرد ملتے ہیں ان سے بہت درد ملتے ہیں...معصوم
مانا کہ تم حسین ہو مگر اس قدر نہیں...جتنا کہ میری دید نے تم کو بنا دیا ...معصوم
الہی ابرو رکھنابڑانازک زمانہ ہے ....دلوں میں بغض رکھتے ہیں بظاہر دوستانہ ہے....معصوم
عمر دراز مانگ کر لایے چار دن ...دو ارزو میں کٹ گیے دو انتظار میں
نماز ادا کرو ہر مشکل اسان ہوگی
کہاں سے سیکھی ہے اقبال تو نے یہ درویشی ....کہ چرچا....
نیچے گرنا ایک حادثہ ہے ...نیچے رہنا اپکی مرضی ہے
وفا کی موج مستی میں ہم اج بھی بادشاہ ہیں....
تیری انکھیں بتا رہی ہے کہ رات کیسی گزری ہے...
جس دن بارش ہوگی اس دن نہیں مل سکتے
اپ سب کیسے ہیں اللہ پاک سب کو ہمیشہ کیلیے خوشی عطاء فرمایں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain