پتہ نہیں میں کیا چاہتا ہوں
اے اللہ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما جو بیمار ہیں انکو تندرستی عطاء فرما
اللہ سے امید رکھو کبھی نا امید نہیں ہونگے
دل کو دل سے راہ ہوتی تھی اب نہیں ہوتی
اپنا حوصلہ بلند رکھنے والوں کے معیار کے مینار کبھی نہیں گرتے
ہمسفر اچھا ملے تو سفر اچھا رہتا ہے ورنہ زندگی بدمزہ ہوجاتی ہے
خوش رہو اباد رہو جیو اور جینے دو
السلام علیکم جزباتی فیصلے نتایج کے اعتبار سے نقصان دہ ہوتے ہیں اسلیے حوصلہ اختیار کرنا چاہیے
تیرے خلوص پے شک نہیں ہے بس زیادہ خلوص سے ڈر لگتا ہے
فی امان اللہ اللہ نگہبان
روباہی چال چلنے سے بہتر ہے بندہ صاف ستھرا بولے
السلام علیکم ورحمت اللہ
ایک بندے کو سچائ کے راستے پر لاو اپکی زندگی سنور جائینگی
اپکا سب سے بڑا دشمن ہے شیطان ہے جو اپکو اللہ سے مایوس اور نا امید کرتا ہے
اپکا سب سے بڑا دشمن ہے شیطان ہے جو اپکو اللہ سے مایوس اور نا امید کرتا ہے
دنیا کے نمبرون نیٹ ورک اسلام کیساتھ اپنا رشتہ مضبوط رکھو
بس ایک مرد قلندر مل جائے تو زندگی بن جاتی ہے
دمادم پر آ کر احساس ہوا کہ زندگی بہت فضول ہے
مرد جیتا کم ہے جینے کا سبب زیادہ بنتا ہے
جو شخص اکیلا پیدا ہوتا ہے اکیلا مرتا ہے وہ اکیلا جیتا کیوں نہیں ؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain