کیف احوالکم وکیف صیامکم
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
سب سے بڑا رسک توبے کے بغیر سونا ہے ..استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
نفرتوں کے بازار میں جینے کا کچھ اور ہی مزہ ہے
لوگ جلانے سے باز نہیں اتے اور ہم مسکرانے سے
بہت زور وشور سے کر رہا تھا اپنی وفاوں کا تذکرہ ..
مجھے دیکھ کر گفتگو کا موضوع ہی بدل دیا
محبت کا تعلق روح سے ہے جبکہ شہوت کا تعلق جسم سے اگر محبت میں جسم کا تقاضاء شامل ہوجائے تو وہ در اصل شہوت ہے
اگر لڑکی محبت اور شہوت میں فرق سمجھ جائے تو وہ بہک جانے سے محفوظ رہتی ہے
کیا ہو رہا ہے
میری آدھی شادی ہوگئ ہے بس ادھی رہتی ہے دعا کریں پوری ہوجائے .....
دمادم پر انگریزی بولنا اتنا ہی اسان ہے جتنا یکطرفہ پیار کرنا
محبت اندھی ہوتی ہے ..پرانی کہاوت ہے ....اب نئ کہاوت کیا ہونی چاہیے ....کیونکہ یہ ناقابل عمل ہے
محبت کیا ہے ؟دل کا درد سے معمور ہوجانا ...متاع جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہوجانا
جب زمانے کے سب سے بڑے بے حیاء اور بدکار لوگ سٹار یا سپر سٹار بن جائے ...تو یہ قیامت کی نشانی ہے
الکیس من دان نفسہ وعمل لما بعد الموت ...عقلمند وہ ہے جو اپنی خواہشات کو تابع کرے اور موت کی بعد والی زندگی کیلیے تیاری کرے ..
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ہر بندہ اپنی سوچ اور ضرورت کیمطابق ادھوری بات پوری کرتا ہے .....
اچھا انسان وہ ہے جو ....
ادھوری بات ...عقلمند وہ ہے جو ....
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
واعظ کام کی بات کہ گیا وعظ میں ...جو تیرا ہے تجھے مل کے رہے گا ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain