چلتے ہیں الوداع
چل میرے ہمنشیں کہیں اور چل اس چمن میں ہمارا گزارہ نہیں
مجھے اپکی ایک بات پتہ چلی ہے
ایسا کیا لکھوں جو وہ جواب دے مجھے
افسوس کوئ پوچھتا نہیں حال دل
ایک بات یاد رکھو ہم یہاں کسی کے پیچھے پڑنے کیلیے نہیں بس وقتی بوریت دور کرنے کیلیے اتے ہیں ...اللہ حافظ
نبہانے کی سکت ہو تو رشتہ بناو ورنہ عزت اور عصمت کے جنازے نا نکالو
چلو نماز کی تیاری کرو ایک ہوگیا شاباش
میں نے دنیا میں نفرت سے زیادہ خالص کوئ چیز نہیں دیکھی اور اپ نے ؟
بہت کوشش کی عینک کے بنا دیکھنے کی اخر چشمے کی ضرورت پڑ ہی گئ
ایسا کیا لکھنا چاہیے کہ صرف اسکو نظر ائے
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی .....
مایفعل اللہ بعذابکم ان شکرتم وآمنتم
شرافت کیلیے ماں کا نیک ہونا اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے اگر کوئ بندہ شرافت سے عاری ہو تو ضرور گڑبڑ ہوگی ان باتوں میں....
اپ کی انکھیں ہیں پر بینائ سے محروم ہو
کیا لکھوں جو اپکو نظر اجائے
انسان ڈگری سے نہیں کردار سے بنتے ہیں
استاد کو روحانی باپ اسلیے کہتے ہیں کہ استاد کی محنت انسانی روح پر ہوتی ہے جسم پر نہیں اور جو استاد جسم کو اگے رکھتا ہے وہ استاد نہیں قصائ ہوتا ہے
صوم کا معنی ہے امساک یعنی رک جانا
رمضان کا مہینہ یہ بتانے کیلیے اتا ہے کہ ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain