Damadam.pk
معصوم-پروانه's posts | Damadam

معصوم-پروانه's posts:

معصوم-پروانه
 

ہمیں تو لاک ڈاون میں بھی کچھ نا ملا

معصوم-پروانه
 

یہ جو ہمدرد ملتے ہیں انہیں سے درد ملتے ہیں

معصوم-پروانه
 

سوات میں چیک پوسٹ پر پولیس نے ایک بندے کو واپس جانے کا کہ دیا ...بے چارے ٹھنڈی اہ بھری .پولیس نے پوچھا کیا ہوا ..اس نے کہا کاش میں کرنل کی بیوی ہوتی ...

معصوم-پروانه
 

بیوی .مجھے طلاق دو .
شوہر .کیوں کیا ہوا ہے ؟
بیوی .کچھ نہیں مجھے کرنل کی بیوی بننا ہے

معصوم-پروانه
 

جس جس نے کرنل کی بیوی بننا ہے وہ جلدی رابطہ کریں

معصوم-پروانه
 

اب تو ساری لڑکیوں سے اعتبار ہی اٹھ گیا ہے کیا پتہ کوئ کرنل کی بیوی ہو

معصوم-پروانه
 

لڑکیوں کو فوجی اسلیےپسند ہیں کہ وہ کرنل کی بیوی بننا چاہتی ہیں

معصوم-پروانه
 

جھوٹ جھوٹ ہی ہوتا ہے چاہو تو پہلے ہی مان جاو یا حھوٹ پر جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے جانے کے بعد ....

معصوم-پروانه
 

جینے کا کوئ بھی بہانا مل جائے تو کافی ہوتا ہے جبکہ کا میابی کا یقینی فیصلہ حی الفلاح میں موجود ہے وہ پہر بھی کافی نہیں ہے

معصوم-پروانه
 

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اپ سب کو اور خصوصا ختم نبوت پر یقین کامل رکھنے والوں کو عید مبارک

معصوم-پروانه
 

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

معصوم-پروانه
 

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

معصوم-پروانه
 

لوگ کہتے ہیں ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی جبکہ غلط بات کو برداشت کرنا ہی تو صبر ہے کیونکہ صحیح بات تو ہر کوئ سہ جاتا ہے

معصوم-پروانه
 

الوالد اوسط ابواب الجنۃ باپ جنت کا درمیانہ دروازہ ہے

معصوم-پروانه
 

الجنۃ تحت اقدام الامہات .جنت ماووں کے قدموں کے نیچے ہے

معصوم-پروانه
 

رضی رب فی رضی الوالدین ...رب کی خوشنودی والدین کی خوشی میں ہے

معصوم-پروانه
 

قل آمنت بااللہ ثم استقم ..کہو میں اللہ پر ایمان لایا پہر ڈٹ جاو

معصوم-پروانه
 

کل بنی ادم خطاء وخیر الخطائین التوابون .تمام بنی ادم سے غلطی ہوتی ہے سب سے بہترین خطاکار وہ ہیں جو توبہ کرتے ہیں

معصوم-پروانه
 

انماالاعمال بالنیات ..اعمال حسنہ کا دارومدار نیتوں پر ہے

معصوم-پروانه
 

ان الاسلام بدأ غریبا فطوبی للغرباء ..دین اسلام شروع میں اجنبی تھا پس دین کی وجہ سے اجنبی بننے والوں کیلیے خوشخبری ہے