الدین کلہ ادب ..دین نام ہی ادب کا ہے....بے ادب دیندار نہیں ہوسکتا
الدین النصیحۃ ..دین خیر خواہی کا نام ہے
المرأ علی دین خلیلہ بندہ اپنے دوست کی دین پر ہوتا ہے
المرأ مع من احب .ہر بندہ قیامت کے دن اس کے ساتھ ہوگا جس کیساتھ اسکو دنیا میں محبت ہو
خیرالناس من ینفع الناس .بہترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے
الصلوۃ عماد الدین .نماز دین کا ستون ہے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
جو مراسم اور تعلق ختم ہوجائے اسکا نام ناکام پیار نہیں ہوتا بلکہ خواہش کا اختتام ہوتا ہے
صبح کا پیار شام کو بدل نا جائے تو اسمیں جان نہیں رہتی
اپ خود جیسے بھی ہو بس اپکو رشتہ ایماندار حیادار مالدار گھرانے کا چاہیے ہوتا ہے
کتنے لوگوں سے پیار ہوا ہے تفصیل یاد بھی نہیں رہتی کیونکہ ابھی تک معیار نہیں ملا
پیار نہیں بدلا اسکا معیار بدل گیا
معذرت کیساتھ اب پیار اندھا نہیں رہا اس نے بینک بیلنس کو مکان اور کاروبار کو دیکھنا شروع کردیا ہے
میری محبت کیلیے شرائط ہیں بینک بیلنس ہو اور کسی بڑے شھر میں پراپٹی بھی ہو ورنہ معذرت
زخم کس کو کہتے ہے جس سے خون نکلے یا انسو
زندگی جینے کا کوئ گر بتاییے گا مرشد
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
جب انسان اندر سے ٹوٹ جائے تو اسکی ویلڈنگ کیسے ہوگی
جب انسان کے پاس کھونے کیلیے کچھ بھی نا بچے تو بہت دلیر ہوجاتا ہے
اگر مگر کی بات چھوڑو یہ بتاو کہ کب ملنا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain