احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہئیے نقصان لڑکیوں کا ہی ہوتا ہے لڑکوں کے لئیے بس یہی کافی ہوتا ہے کہ ایک لڑکی ان سے بات کرتی ہے میرے گھر والے نہیں مان رہے کہنے کے بعد لڑکا دوستوں کے ساتھ باہر نکل جاتا ہے ٹاور پر چڑھ کر آتے جاتے چہروں سے دل بہلا لیتا ہے مسجد میں مولوی صاحب سے والدین کے حقوق پر درس سن کر سکون میں آ جاتا ہے کہ لڑکیاں جس سے بھی جڑ جائیں جدا ہوتے روتی ہیں کندھا تو دور کی بات جدا ہوتے ہوئے ان کو تو جگہ بھی نہیں ملتی کوئی دم کوئی درس ان پر جلدی اثر نہیں کرتا اسلئیے احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہئیے نقصان لڑکیوں کا ہی ہوتا ہے 🙂