حضرت علی نے فرمایا -
"وفا کرنے والا دوست ہمیشہ غریب ہوتا ہے"♥🌸
// میرے مرنے پر کچھ لوگ پیٹ بھر کے کھائیں گے ،
کچھ کے سامنے روٹی سوکھ جائے گی !! 🙂💔
نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں❤
کسی غریب کا کب احترام کرتی ہے
یہ دنیا لباس دے کر سلام کرتی ہے 🌸
قرآن پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ جیسے
وہ دلاسہ دے رہا ہو کہ میں ہوں نہ تمہارے ساتھ ❤
سب کچھ کرو، برا بھلا کہ لو، گریبان پکڑ لو مگر کبھی بھی دوراہے پہ لا کے کسی کا ساتھ مت چھوڑنا بندہ بے بس ہو جاتا ہے🔥
بےشک اللہ کے نزدیک تم میں سے سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو تم میں سے سب سے زیادہ پرہیزگار ہے❤️
(القرآن)
_ پورا جہان ہو دسترس میں ، پھر بھی
مجھے اچھا لگتا ہے ، تمہیں ہی ستانا !" ❤️🔥
دھڑکنوں کو بھی جگہ دیجیے جاناں
آپ تو پورے دل پہ قبضہ کیے بیٹھے ہیں 🤤❤
تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا💔
میرا الگ سماج ہے میرا الگ مزاج
میں محفلوں کی دھُوم دٙھام کا حصہ نہیں بنتی ❤
Agar ap rishty daaron ki baatein bardaasht kar saktay hain to conrona virus Kia cheez hai 😂
خودکشی کا نیا راستہ اپناؤں گی،،💯
میں اسے چھوڑ کے چائنہ چلی جاؤنگی😐💔
تم پر جچتی ہی نہیں__شرمندگی
اپنی نظریں اٹھاؤ _جاؤ معاف کیا"🥀
میں بھی بہت عجیب ہوں اِتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
💟
جونٙ
شوق کی اِک اُمید واری ہے
ورنہ کِس کو خبر ہماری ہے
جون ایلیاء!
ماں باپ خود چاہے جتنے بھی دکھ اٹھا لیں اولاد کے لئے پر اپنی اولاد کا دکھ نہیں دیکھ سکتے 💔✌
جو شکایت آپ کو اپنی ساس سے ہے
کوشش کریں کہ وہ شکایت آپ کی بہو کو آپ سے نہ ہو ❤✌😊
وہ جو بغیر ہاتھوں والے لوگوں کو قسمت عطا کرتا ہے
کیا وہ تمہارے اٹھے ہوئے ہاتھ خالی لوٹا دے گا ؟
نہیں اس کے سامنے ہاتھ اٹھاؤ وہ خالی ہاتھ نہیں لوٹائے گا
انشااللہ ❤😊✌
کسی کی دوسری محبت ہونا بھی ویسے اپنے آپ میں ایک بہت بڑی اذیت ہے 💔😊✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain