جب تمہارا دل سخت ہو جائے
توبہ کی توفیق نہ ملے
اور آنکھیں خشک ہو جائیں
قرآن سن کر رونا نہ آئے تو سمجھ لو ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہے اور ہمیں توبہ کی ضرورت ہے ❤✌
جب پیٹ میں روٹی نا ہو
اور جیب میں پیسے
تو ہر محبت کوڑے دان میں پہنچ جاتی ہے 😊💔✌
آفریں تو ہے ان لوگوں پر
جو دوسروں کے بارے میں حقیقت سے آگاہ نہیں ہوتے پھر بھی خود سے قیاس آرائیاں کر کے خود ہی فیصلے کر کے سمجھ دار بننے کی کوشش کرتے ہیں 😒🙄
توبہ کرنے سے زیادہ توبہ پر قائم رہنا مشکل ہوتا ہے
اللّه پاک ہم سب کو توبہ پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرما ئیں
آمین ❤✌
ماں باپ کی قدر کا احساس ہمیں تب نہیں ہوتا جب ان کا سایہ سر پر دستیاب ہو
تب ہوتا ہے جب یہ سایہ اٹھ جائے اور آپ دنیا کی دھوپ میں جلنے کے لئے اکیلے کھڑے رہ جائیں 💔😊✌
داماد کو بیٹی کی ہر بات مانتے دیکھ کر ماں کا ایک کلو خون بڑھ جاتا ہے
لیکن بیٹے کو بہو کی ہر بات مانتے دیکھ کر اس کا ایک کلو خون کم ہو جاتا ہے
افسوس 💔✌
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے
تو مٹ جاتا ہے
اور یہ میرے رب کی طرف سے ہوتا ہے جب وہ رسی کھینچتا ہے تو بڑے بڑے منہ کے بل آ کر گرتے ہیں 😊❤✌
سانپ نے ڈس لیا آنسو جاری... پر اُف تک نہ کی کہ کہیں سرکار کی آنکھ نہ کھل جائے!🖤
عاشقِ رسولﷺ حضرت ابوبکرؓ کی عظمت پہ لاکھوں سلام💜🥀
تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی,مجھے دوستوں کا پتا نہیں
تیری داستاں کوئی اور تھی,میرا واقع کوئی اور ہے🌸
میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چُن لیں
سرِ ورق یہ بھی لکھنا، مجھے مات ہو گئی تھی
🌚💔
تیسرا شخص مسائل کا سبب ہوتا ہے
تین مصرعوں کا کوئی شعر نہیں ہوتا یار💫
تم تو مومن ہو، بھٹکتا تو مومن ہی ہے
جس کے پاس ایمان ہی نہیں ہے وہ کیا بھٹکے گا❤️
میری بابا جان کہا کرتے ہیں بیٹا
محبت کا خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا❤😇
سورہ رحمٰن دن میں کم سے کم تین دفعہ توجہ کے ساتھ سننے سےجسم سے کینسر کے سیلز ختم ہوجاتے ہیں🔥
شیئر کریں صدقہ جاریہ 🔥♥ 💯
ویسے تو گھر میں چیزیں رکھنے کے لیے ہزار جگہیں ہوتی ہیں
لیکن "میرے سر پہ رکھ دو"میری مما کی فیورٹ جگہ ہے😂
چائنہ میں چمگادڑ کھانے سے کرونا وائرس پیدا ہوا ۔ ہم خوش نصیب ہیں جو ہمارے نبی اکرم ﷺ نے حرام کھانے سے منع فرمایا ❤🔥
دوا اگر کام نا آئے تو نظر بھی اتارتی ہے..🌸
میرى ماں کہاں ہار مانتی ہے..❤😇
جو حاصل ہے کشش سانولی رنگت کو..!
اُس کشش کو ترستا ہے گورا رنگ😇❤🔥
میں نے اکثر دیکھا ہے اب سوشل میڈیا پر کہا جارہا ہوتا ہے
دھوکے باذ چھوڑ گیا/چھوڑ گٸ
بدل گیا / بدل گٸ
اب اس نے جو کیا وہ تو کیا مگر ہم کیا کر رہے اسے یہاں لوگوں کے سامنے ذلیل کر رہے بدنام کرہے اپنی ہی محبت کا مذاق اڑا رہے 👏
پھر اسے بددعا دینے کا فاٸدہ؟ ۔
اسے غلط بولنے کا فاٸدہ؟
بدلا تو ہم نے لے لیا پورا پورا لوگوں کو ہنسنے کا موقعہ دیا اور اپنے ہی محبوب کو اپنی ہی زبان سے بدنام کیا یہ محبت تو نہ ہوٸ محبت ہوتی تو پردہ رکھا جاتا اپنے ہی ہاتھوں اپنے محبوب پر کیچڑ اچھالنا یہ مظلو میت تو نہ ہوٸ ۔ ۔ ۔
جب تک باپ ہوتا ہے ہر بیٹی شہزادی ہے❤
میرے پاپا جہاں جاتے تھے مجھے ساتھ لے کے جاتے تھے چاہے کوٸ مارکیٹ ہو یا کوٸ بھی فنکشن ایک بار مجھے میری دادی اپنے ساتھ دوسرے شہر لے جارہی تھی
میں جب پاپا کو بتانے گٸ پاپا نے نےگلے لگایا ڈھیروں نصیحت کی پیسے دیے میں رونے لگی ساتھ وہ بھی رو رہے
مما نے آکے کہا ارے یہ کیا ہو رہا یہاں
پاپا کہتے یہ کبھی میرے بغیر اتنا دور نہیں نہیں گٸ جبھی میرے آنسو آگۓ 😔😢
کتنا بڑا دل کرتا ہے وہ باپ جو اپنی بیٹی کو کسی غیر لوگوں کو سونپ دیتا ہے وہ جسے وہ پل پل چھپا کہ رکھتا ہے
اللہ پاک سب کے ماں باپ کا سایہ سلا مت رکھے آمین ❤🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain