Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

عطائے یار بھی کوئی_____ٹھکراتا ہے بھلا
تیری طرح ، تیری بک بک بھی سر آنکھوں پر...♥😁

乙入工阝D工乚
 

والدین اپنی طلاق یافتہ بیٹی کی تو دوبارہ شادی کروانا چاھتے ہیں لیکن اپنے بیٹے سے ایک طلاق یافتہ لڑکی کی شادی نہیں کروانا چاھتے💔✌
تلخ مگر حقیقت 💔💯

乙入工阝D工乚
 

میں بتاٶں نشانی وفادار لڑکی کی
وہ تم سے وقت مانگے گی ❤
دولت نہں✌

乙入工阝D工乚
 

مردانگی یہ نہیں کہ تم کتنی پھنسا سکتے ہو،
مردانگی تو یہ ہے کہ تم ایک سے کتنی وفا کر سکتے ہو...🔥✌

乙入工阝D工乚
 

" عورت " کے پھٹے کپڑوں میں ہمارا معاشرہ اس کی غربت نہیں " جسم" دیکھتا ہے"

乙入工阝D工乚
 

یہ ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی ہمارے معاشرے میں اکثریت ہے کہ اگر کوٸ لڑکی کسی لڑکے سے ہنس کے گفتگو کرتی ہے تو وہی انسان اگلے دن اوروں کے ساتھ بیٹھ کے بولتا ہے ابے وہ سہی لڑکی نہیں ہے مجھسے بھی اتنا فری ہوکے بات کرتی ہے باقی لوگوں سے بھی کرتی ہوگی- - -
وہی لڑکی اگر آپ سے سخت لہجے میں بات کرتی ہے اپنی حدود میں رہ کے آپ کے تین سوالوں کا فقط ایک ہی جواب دیتی ہے تو کہتے ہو پتہ نہیں کس بات کی اکڑ دکھاتی ہے سمجھتی کیا ہے خود کو 😊
سوچ بدلیں دوسروں کو نہیں✌🔥

乙入工阝D工乚
 

کڑوا بولتی ہوں لیکن سچ بولتی ہوں
میٹھا بول کے منافقت نہیں کرتی میں🔥✌

乙入工阝D工乚
 

"یہ بھی صرف پاکستان میں ہوتا ہے❤️
دروازہ کھٹکنے پر پوچھو... کون؟؟؟😕
جواب: "میں" 🙄😂😁

乙入工阝D工乚
 

وقت وقت کی بات ہے✨
پہلے خلوص دیکھا جاتا تھا
آج کل دستر خوان 🔥✌

乙入工阝D工乚
 

مل گیا ہے تو سنبھال کر رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پر نہیں لگتے ❤✌👌

乙入工阝D工乚
 

"حقیقت"
دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے بھر گٸ ہے لیکن انسانیت سے خالی ہوگٸ ہے
پہلے دو لوگ لڑتے تھے تیسرا صلح کرواتا تھا
اب دو لڑتے ہیں تیسرا ویڈیو بناتا ہے🔥😊✌

乙入工阝D工乚
 

کراچی خوبصورت ہے کیونکہ میں کراچی سے ہوں ❤😁🙈

乙入工阝D工乚
 

بھاٸ کا ماں کی سنتا ہے تو فرمانبردار کہلاتا ہے
شوہر سنتا ہے تو ظالم ✌🔥

乙入工阝D工乚
 

کون کہتا ہے لڑکیاں پیسے پر مرتی ہیں
ہم مشرقی لڑکیوں کو الماری میں لٹکے برانڈڈ کپڑے نہیں
بلکہ ایک سمپل سے سوٹ میں محبت سے دیکھنے والا ہم سفر چاہیے ہوتا ہے❤🌸

乙入工阝D工乚
 

جب آپ کا بیٹا غلط حرکتیں کرنا شروع کر دے تو اس کی شادی کے بجائے اس کے علاج کا سوچیں, لوگوں کی بچیاں ہماری نااہلی درست کرنے کی مشینیں نہیں ہیں۔. :) ⁦❤️⁩

乙入工阝D工乚
 

اور میں محبت نہیں کرناچاہتی تھی مجھے معلوم ہے محبت دکھ دیتی ہے میں خوش رہنا چاہتی تھی
میں نے اسے بھی یہی کہ کر چھوڑا ہے کہ میں خوش رہنا چاہتی ہوں مجھے محبت نہں چاہیے
میں چاہتی ہوں وہ جی لے وہ خوش رہ لے کیونکہ اک اچھے کے ساتھ اچھی ہی جچتی ہے میں اک بد لحاظ بد زبان لڑکی ہوں مرد کو بد صورت عورت کے ساتھ رہ سکتا ہے لیکن بد زبان کے ساتھ کبھی نہیں
میں جو بد لحاظ ہوں میری بھی اک کہانی ہے🌸
ہماری زندگی میں کچھ ایسے برے لوگ بھی آۓ ہوتے ہیں جو ہمارے دل کو اتنا برا کر دیتے ہیں کہ پھر کسی اچھے کی اچھاٸ کا بھی یقین نہیں رہتا🌸🔥

乙入工阝D工乚
 

پتہ نہیں لوگ اپنی غلطی کیوں نہیں مانتے 😑
میں تو مان لوں اگر جو کبھی کی ہو 😒😕😒

乙入工阝D工乚
 

ایک یہودی نے حضرت علیؓ سے کہا تمہارا رب دکھاٸ کیوں نہیں دیتا
آپ حضرت نے فرمایا کیا تم سورج کو دیکھ سکتے ہو اس نے کہا نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تو آپ نے فرمایا
جب تم سورج کو نہیں دیکھ سکتے تو اسے بنانے والے کو کے سے دیکھ سکو گے🔥❤

乙入工阝D工乚
 

ایک یہودی نے حضرت علیؓ سے کہا تمہارا رب دکھاٸ کیوں نہیں دیتا
آپ حضرت نے فرمایا کیا تم سورج کو دیکھ سکتے ہو اس نے کہا نہیں میں نہیں دیکھ سکتا تو آپ نے فرمایا
جب تم سورج کو نہیں دیکھ سکتے تو اسے بنانے والے کو کے سے دیکھ سکو گے🔥❤

乙入工阝D工乚
 

بچپن کى خوبصورت یاد🌸
پہلا کلمہ طیب ، طیب معنى پاک___♥🔥