Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

جب تک ہم بیٹیاں نظریں جھکا کے چلتی ہیں
پاپا اور بھاٸ سر اٹھا کے چلتے ہیں ☺❤

乙入工阝D工乚
 

پتہ نہیں لوگوں کو ہمیشہ دوسروں کے کرداروں کی فکر کیوں رہتی ہے۔ لوگ اپنے گریبان میں جھانکتے کیوں نہیں ہیں؟
میرا مکافات عمل پر پورا بھروسہ ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسکے انصاف پر بھی۔ کہ جو انسان کرتا ہے وہ اس کے ساتھ ہوتا ہے۔۔ چاہے وہ کسی کی بہن کی طرف گندی نظر یا کوئی بڑے سے بڑا جرم۔۔ مکافات عمل اور اللہ کا انصاف ہو کر رہتا ہے❤️

乙入工阝D工乚
 

آپ نماز ،قرآن ،ذکر، کی طرف کبھی خود نہیں آتے
آپ کو چن لیا جاتا ہے...!!❤😇

乙入工阝D工乚
 

جو کہتے ہیں مجھ میں غرور ہے مں بد لحاظ ہوں اکڑ دکھاتی ہوں
ہاں کیونکہ میں اپنی حد میں رہنا چاہتی ہوں ہر ایک دل و کے دماغ میں نہیں😊🔥

乙入工阝D工乚
 

میں تاحیات تمہارے ہر حکم پر یہی کہوں گى🙈
”بہتر ، درست ، خوب ، مناسب ، بجا ، ابھی“❤😍

乙入工阝D工乚
 

ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے
جو عورت گھر سے باہر خوشبو لگا کے جاتی ہے اور اسکی وہ خوشبو کوٸ نا محرم محسوس کر کے اسکی طرف متوجہ ہو ایسی عورت جنت کی خوشبو سے محروم رہیگی💔🔥🙏

乙入工阝D工乚
 

وہ جو آپ پر بلا وجہ تنقید کرتے ہیں یہ سوچ کے صبر کر لیا کریں کہ کتوں کو چپ کروانے کے لیے بدلے بدلےمیں بھوں بھوں نہیں کی جاتی 😒😕😑😑

乙入工阝D工乚
 

میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتی ہوں جن کے سینے سے لگ کے عورت روتی ہے اور سکون پا لیتی ہے کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے آئے😇❤

乙入工阝D工乚
 

کہہ دو رسول پاک سے کوئی افضل نہیں
اور قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں❤🌸

乙入工阝D工乚
 

🌸سجدے میں کچھ دیر رونے کے بعد ایسا لگتا ہے ہماری زندگی میں کوٸ پریشانی نہیں ہزاروں ڈپریشن کا علا ج اک سجدہ ہے سجدے سے اٹھ کے لگتا ہے وہ سب جو غم تھے وہ تو زمین میں منتقل ہوگۓ اللہ پاک ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور ہم رونے کو کندھے ڈھونڈتے ہیں ❤☺🌸

乙入工阝D工乚
 

ہر ایک کو آپ سے "روپیہ پیسہ" نہیں چاہیے ہوتا، ہر ایک آپ کی 'شکل صورت' پر بھی نہیں مر مٹتا، اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو غلطی پر ہیں
کبھی کبھی "آپ جو ہیں، جیسے ہیں اپنی تمام خوبیوں اور خامیوں سمیت ہی کسی کے لیے اہم ہوتے ہیں"..یونہی بے سبب بلا وجہ!😇♥

乙入工阝D工乚
 

رشتوں کو توڑنے میں جلدی مرد کرتا ہے یا عورت ؟
جواب ادب کے دائرے میں رہ کر دیجئے گا❤️

乙入工阝D工乚
 

مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا، بس محبت میں ہار جاتا ہے۔ عورت کے چہرے پہ ایک مسکراہٹ دیکھنے کے لیے جان بوجھ کے بیوقوف بن جاتا بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے تو نہیں روتا لیکن وہ عورت جسے وہ دل سے چاہتا ہے اسکی آنکھ کا ایک آنسو بھی مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے لوگ کہتے ہیں عورت کے آنسو بہت بڑا ہتھیار ہیں نہیں اصل میں تو یہ مرد کی محبت ہے جو وہ اسکی آنکھوں میں آنسو برداشت نہیں کر پاتا۔
عورت کی صرف ایک مسکراہٹ کے لیئے اپنی محنت کی ساری کمائی اس پر لٹا دیتا ہے ایک آنسو کے روکنے کے لیئے وہ سب کچھ کر لیتا ہے جو عورت چاہتی ہے۔
اب چاہے وہ مرد باپ ہو بھائی ہو یا شوہر ہو یہ مرد کی کمزوری یا بیوقوفی نہیں ہے یہ تو اسکی محبت کا ایک رنگ ہے اور سارے رنگوں میں سب سے حسین ہے۔❤🥀

乙入工阝D工乚
 

ڈﮔﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻋﻠﯽ ڈﮔﺮﯼ ﺣﺎﻓﻆ ﻗﺮﺁﻥ ﮨﮯ❤🔥

乙入工阝D工乚
 

اور کبھی کبھی ہم اسکے آگے ہاتھ پھیلاکر بیٹھ جاتے ہیں سمجھ نہیں آتا کیا مانگے بس آنسوٶں کی لڑی ہوتی ہے اور ہمارے قفل ہوے لب ہوتے ہیں مگر وہ تو ٹوٹے دلوں کی پکار جانتا ہے وہ جانتا ہے میرا بندہ مجھسے کیا چاہتا ہے بس رو لو اور پر سکون ہوجاٶ وہ اپنے در سے کبھی خالی ہاتھ نہیں جانے دیتا تم لب ہلاٶ یہ نہیں اسے سب معلوم ہوتا ہے اور بے شک میرا رب ہر چیز پر قادر ہے☺🌸

乙入工阝D工乚
 

تلخ حقیقت
مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے ، لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے ۔۔🙂✌

乙入工阝D工乚
 

✨یہ مت سوچو کیوں، کب ، کیسے ،اگر ، مگر بس جب سب پاک ذات پر کامل یقین ہے تو اسی پر چھوڑ دو قیاس آراٸیاں تو بے یقین کرتی ہیں ہر معاملہ اسکے سپرد کرکے مسکراٶ اور کہو کہ میں نے سب اپنے رب پر چھوڑا اور بہترین کار ساز ہے☺❤🥀

乙入工阝D工乚
 

اذان کا انتظار کیا کرو کسی انسان کے انتظار میں آنسو بہانے کا وقت بھی نہیں ملیگا😇♥

乙入工阝D工乚
 

اپنے آپکو ہی نہیں اپنے الفاظ اپنے احساس اپنے جزبات اپنے خیالات کو بھی بے مول مت کریں
بتا کے احساس دلانا کیا احساس دلانا
جتا کے جزبات کی قدر کروانا کیا قدر کروانا
رو کے اپنے جزبات سنانا کیا سنانا
اپنے الفاظ کہ کہ کر اپنی طرف متوجہ کروانا کیا توجہ کروانا
سب سے پہلے اس شخص کے لیے جیٸں اسکی قدر کریں اسکا خیال رکھیں اسکا احساس کریں جو ہر روز آپکو آٸنےمیں دھندلا نظر آتا ہے ☺🌺

乙入工阝D工乚
 

اللہ کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا⁦
لاکھ تہجد اور نوافل سے بہتر ہے 🔥✨