کراچی کے ہو !
الطاف بھائی کی یاد تو آتی ہو گی 🙄
عزت القابات کی محتاج نہیں ہوتی❤️
پریشانیوں کا سب سے بڑا اور
خوبصورت حل نماز ہے "♥✨
وہ جنہوں نے 63 سال جھوٹ نہیں بولا....
بیشک وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ❤ 🥀
تمام فرقے بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
طبعیت زیادہ خراب ہو تو قرآن سے رجوع کریں♥🥀
ایک باپ کی سب سے بڑی کمزوری اس کی بیٹی کے آنسو ہوتے ہیں🔥💯
جس رب نے حضرت موسی ؑ کو پانی سے بچایا اور حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں محفوظ رکھا تو وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے محفوظ رکھے گا😊❤
جمعه مبارک✨
کہہ دو رسول پاک سے کوئی افضل نہیں🌸
اور قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں❤
لہجہ دھیمہ رکھیے جناب!!
مجھے اونچی اواز میں صرف اذان پسند ہے!❤😇
التجائیں وفائیں ،سجدے دُعائیں
سب وار دیے اُس پہ میں نے❤️
ایک وہ وقت بھی تھا جب میں نے دُعا مانگنا چھوڑ دی تھی یہ سوچ کر کہ میں جتنا بھی مانگ لوں وہ میری نہیں سُنتا بس اُتنا دیتا ہے جتنا وہ دینا چاہتا ہے ۔مجھے لگتا تھا کہ وہ مجھے آذمائش میں ڈال کر بھول گیا ہے۔کتنا غلط سوچتی تھی میں ۔کتنا غلط گُماں تھا میرا ۔میں نے جب دُعا مانگی تب بھی اُس نے مجھے وہ عطا کیا جو میرے لیے بہتر تھا اور جب میں نے دُعا مانگنا چھوڑ دی تب بھی اُس نے مجھے بہتر عطا کیا ۔اور بہتر عطا کر کے مجھے شرمسار کر دیا کہ دیکھو تُم نے تو رابطہ ختم کر دیا مجھ سے مگر میں آج بھی تمہارے ساتھ ہوں ۔
رب کو تو حیا آتی ہے جب اُسکا بندہ اُسکے در پہ جائے اور وہ اُسے خالی ہاتھ لوٹائے ۔ وہ تو آنکھ جھپکنے سے پہلے مقدر اور حالات بدل دیتا ہے ۔بس مجھے یہ بات دیر سے سمجھ میں آئی ۔اور اب کوئی بھی لمحہ دُعا سے خالی نہیں جاتا میرا 🥀❤️
وہ شخص مُسکُراتا ہے تو مجھے لگتا ہے جیسے دُنیا بے حد حسین ہے❤️
Shah🌚
تھاما ہے اُس نے ہاتھ نکاح کیلئے
میں اُسکے ہاتھ تھامنے پہ صدقے ❤️
تہمت لگائے اپنوں پر غیروں کی خاطر ۔ایسے سُخن فروش کو مر جانا چاہیے 💯
اِس دُنیا کا سب سے خالص جذبہ محبت کا ہے ۔بہت سے لوگ کہتے ہیں یہ کیا ہر وقت محبت ،،،محبت لگائے رکھتی ہو ؟سچ بتاؤں تو کائنات میں اُس رب نے محبت کے سوا کُچھ بھی نہیں رکھا ۔ہر طرف محبت کے رنگ بھر دیے ۔ محبت کا تو اپنا رُتبہ ہے اور ہو بھی کیوں نہ ! ہمارے رب نے بھی تو محبت کی ۔ اور یہ اُسکی صفات میں سے ایک صفت ہے ۔ہم تو خوش قسمت ہیں جو ہمیں اِس جذبے سے آشنا کروایا گیا ۔محبت ہی ہے جو انسان کو اللّٰہ کے قریب لے کے جاتی ہے ۔محبت ہی ہے جو سجدہ کرنا سیکھاتی ہے ۔یہ احساس صرف وہی سمجھتے ہیں جو محبت کرتے ہیں ۔آذمائش بھی محبت کی ہوتی ہے ۔کیا کبھی تُم نے نفرت کی آذمائش دیکھی ہے ؟ نہیں ! کیونکہ آذمائش اُس سے کی جاتی ہے جس سے انسان اللّٰہ کے قریب ہو سکے اور وہ صرف محبت ہے ۔تبھی تو محبت کا ہر آنسو اللّٰہ کی بارگار میں معتبر ہیں ۔❤️
کوئی اپنا جان سے پیارا تجھ سے بچھڑ جائے ،خُدا نہ کرے
تُو روئے کسی کے ہجر میں راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر ،خُدا نہ کرے
جو تیرا نہیں ہے اُسی میں تیرا دل لگ جائے ،خُدا نہ کرے
تُجھ پہ اُترے وہ رات جسکا دن نہ نکلے ،خُدا نہ کرے
سب دے کر بھی تجھ سے محبت چھین لی جائے،خُدا نہ کرے
تُجھ کو کبھی تیرا نصیب رُلائے ،خُدا نہ کرے ❤️
اپنی بےقدری کی حد کی تھی،
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو .
میں اپنے الفاظ کسی کو نہیں دیتی مگر آپ جو آئیں محرم بن کر نکاح میں میرے۔خُدا کی قسم ساری غزلیں وار دوں آپ پہ ۔میرے پاس اور ہے ہی کیا دینے کو !تھوڑی سی محبت ،اَن گنت دُعائیں میرے احساسات پہ مشتمل بے شمار الفاظ ۔❤️
صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو
میں نے بھی کھول دیے لب ،
سینہ تان کے کہا نہیں ضرورت تیری
چلا جا یہاں سے اب 🔥
صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو
میں نے بھی کھول دیے لب ،
سینہ تان کے کہا نہیں ضرورت تیری
چلا جا یہاں سے اب 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain