Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

وہ مجھے کہتا ہے کیوں تشبیہ دوں تُمہیں چاند سے میں ؟ وہ جو آسماں پہ ہے وہ زمیں کا چاند ہے اور جو زمیں پہ ہے وہ میرا چاند ہے ۔وہ چاند سب میں بٹا ہوا ہے لیکن میرا چاند صرف میرا ہے ۔اور میرے چاند کا زمیں کے چاند سے کیا مقابلہ بھلا !❤️

乙入工阝D工乚
 

میں اِس قابل نہ تھی جتنا تُم نے مجھے نواز دیا یا رب ۔میری ہر سانس اِس بات کی شُکر گُزار رہے گی ۔❤️

乙入工阝D工乚
 

آپ کہ سکتے ہیں اُسکو عام ،آپ نے میاں ابھی اُسے دیکھا ہی کہاں ہے❤️

乙入工阝D工乚
 

عجیب باتیں کرتے ہیں آپ کہ بھول جاؤں اُسے ۔ ایمان بھی کوئی بھولتا ہے بھلا ؟ اور وہ تو میرے ضبط کیے ہوئے پہلے اشک کی پہلی دُعا ہے۔

乙入工阝D工乚
 

محبت نہ سہی خُدارا لہجہ تو نرم کیجئے
الفاظ سے مر جاؤنگی کُچھ تو شرم کیجئے۔

乙入工阝D工乚
 

دل دیکھے اُسے تو وہ دِکھتا ہے چار سُو
آنکھ کے روبرو مگر وہ نظر آتا نہیں ❤️

乙入工阝D工乚
 

کوئی خوف کوئی تخیل کوئی لفظ نہیں ڈراتا پھر ۔یہاں سے پھر یقین کا سفر شروع ہو جاتا ہے ۔خُدا پہ یقین کا سفر ۔بس پھر جو رب چاہے وہی یہ دل چاہے۔❤️

乙入工阝D工乚
 

گھول کر مایوسی میں خوشی کے رنگ
اُس روتے ہوئے شخص کو ہنسایا جائے💞

乙入工阝D工乚
 

میں سجدہ ریز ہوتی ہوں اُس کے واسطے
اور اُسے یہ بات پتا ہی نہیں ❤️✨

乙入工阝D工乚
 

میں محبت ہوں، مہکتی بہار سی
تم عشق ہو، میرے ہر سو رہو❤️✨

乙入工阝D工乚
 

اگر کسی کی مُسکُراہٹ کا سبب نہیں بن سکتے تو کسی کے آنسوؤں کا سبب بھی مت بنئیے ۔🥀🌸

乙入工阝D工乚
 

ہم ذرا دل سے عبادت تو کریں نا رب کی
تُم کیا چیز ہو سب لوگ ہمارے ہوں گے✨🌸

乙入工阝D工乚
 

تُمہاری چاہ سے لیکر حاصل تک کا معاملہ صرف اُسکے ایک حکم کُن کا ہے ۔یہ تو ہم ہیں جنہیں یہ حالات مشکل لگتے ہیں مگر کیا تُمہیں پتا نہیں ؟اُسکے لیے کُچھ بھی مُشکل نہیں ۔وہ تو بس فرماتا ہے “ہو جا” پس سب ہو جاتا ہے❤️

乙入工阝D工乚
 

یہ آنکھ جس کے سامنے بہتی ہے وہ کائنات سب سے عزیز ترین شخص ہوتا ہے۔کیونکہ یہ آنکھ بڑی سمجھ بوجھ رکھتی ہے ۔ہر عیرے غیرے کے سامنے نہیں بہتی۔❤

乙入工阝D工乚
 

ہو گئی تھی آپ سے خطا!چلیں مان لیجئے
کیا ذکر کرنا اب محبت کا !چلیں جانے دیجئے۔

乙入工阝D工乚
 

صبر انسان کو تب آتا ہے جب وہ اللّٰہ پہ بے پناہ یقین رکھتا ہے ۔جب انسان یہ جان جاتا ہے کہ اب جو ہو گا اور پہلے جو کُچھ بھی ہُوا اُس میں اللّٰہ کی رضا تھی ۔پھر دل مطمئن ہو جاتا ہے پھر کوئی چیز پہلے کی طرح تکلیف نہیں دیتی ۔بس ایک عجیب سا سکون مل جاتا ہے ۔بس یہی خُدا پہ یقین کی آخری حد ہے کہ سب اُس کے سپرد کر دیا جائے❤️

乙入工阝D工乚
 

یہ جو غم سے بھری لال آنکھیں چھُپا رہے ہیں آپ
مجھے بھول جانے کی کیا خوب اداکاری کرتے ہیں آپ۔
خود رات جاگ کر کاٹتے ہیں اور مجھے سونے کا مشورہ؟
ویسے اہلِ غموں کی کیا خوب حوصلہ افزائی کرتے ہیں آپ۔
کرتے ہیں پہلے تو ضبط پھر جی بھر کر مُسکُراتے ہیں ،
خوش رہنے کی کیا خوب زور آزمائی کرتے ہیں آپ ۔
روتے ہیں جب زارو قطار تو گال نہیں بھیگنے دیتے،
اِن آنکھوں کی کیا خوب صفائی کرتے ہیں آپ ۔❤️

乙入工阝D工乚
 

کہیں شرارت کہیں شوخی کا گماں ہوں میں
کہیں درد کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہوں میں🔥

乙入工阝D工乚
 

بس دھیرے دھیرے چلتے جاؤ،سنبھلتے جاؤ اور آگے بڑھتے جاؤ ،
لوگ کیا کہتے ایک سے سُن کر دوسرے کان سے نکالتے جاؤ🙌🏻

乙入工阝D工乚
 

زندگی اُس مرحلے پہ آ پہنچی ہے جہاں
دل وہی چاہتا ہے جو رب چاہتا ہے❤️