مجھے بھُلانے کے لیے محفل کا اہتمام اچھا ہے سب کے سامنے ہی بُرائی؟ یہ احترام اچھا ہے ! آپ سے ذیادہ بھلا کس کو ہُنر بے وفائی کا میری مانیے تو آپکے لیے بے وفائی کا کام اچھا ہے🖤
چار سو موجود، خُدا کا نظارہ ہے محبت کہیں پہ سجدہ کہیں استخارہ ہے محبت❤️
تا کہ چلتی رہے بات خُدا سے ہم نے ذکر چھیڑ دِیا تُمہارا❤️
تا کہ چلتی رہے بات خُدا سے ہم نے ذکر چھیڑ دِیا تُمہارا❤️
جو بات بات پہ تہمت پہ اُتر آتے ہیں خُدا ایسے ویسوں سے ہمیں محفوظ رکھے🖤
نصیب لکھنے والا جب اللّٰہ ہے پھر لوگوں کا اور دُنیا کا ڈر کیسا ❤️
وقتِ تہجد اور اشکوں کی روانگی ہم سے پوچھے کوئی محبت کی دیوانگی🖤
آپ تو بس دیکھتے ہی رہتے ہیں آنکھوں کو اِنکی کہانی سُنا کیجئے ،اِنہیں سمجھا کیجئے 🖤
حسرت ایک یہ بھی ہے کہ آپکے ساتھ تہجد پڑھی جائے❤️
کبھی آنکھ کی نمی میں،کبھی تنہا دیکھا ہم نے ہر شخص میں رب چھُپا دیکھا۔ کہنے کو تو یہاں سب کے سب ہیں مکمل دیکھنے کو ہم نے ہر شخص ادھورا دیکھا۔🖤
اُسکے کُن کی اُمید مجھے تھکنے نہیں دیتی!❤️
اگر اللّٰہ دیر کر رہا ہے دینے میں تو اُسے تُمہارا مانگنا پسند آ گیا ہے❤️
بس صبر آ جاتا ہے، محبت کبھی ختم نہیں ہوتی!💓
کہتے ھو کہ بس دیکھ لیا ھم نے تِرا دل دل دیکھ لیا اور پھر ارماں نہیں دیکھا 🔥♥️
جب غریبی دروازے سے اندر آتی ہے تو پیار کھڑکی سے باہر چلا جاتا ہے 🖤