محبت کو عقیدہ عاشقی کو دین کہتا تھا، کوئی تھا جو میری ہر بات پر آمین کہتا تھا، کبھی آنے نہیں دیتا تھا میری آنکھ میں آنسو، میرے اشکوں کو اپنے عشق کی توہین کہتا تھا💔🙂🥀
مر ہی نہیں رہی تھی میری محبت پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی مجھے...!!🖤🙃
لوگوں کا چھوڑا ہوا ہاتھ اللہ تھام لیتا ہے♥🌸
حسن شرط نہیں دنیا میں سب سے حسین محبوب ہی ہوتا ہے♥️🥀
شاید اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل🖤🥀
ہوں تو خاک مگر محمد سے ہے نسبت میری بس ایک ہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے♥️✨ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🥀
جذبات سے کھیلنے والوں کو کیا معلوم، لڑکیوں کے بڑے مان ہوا کرتے ہیں🙂❤️
کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں جتنی مجھے یہ سوچ کر ہوتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہوں💔🌸🙂
کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں مکافات عمل اٹل ہے🔥💯
میرے پاس ہے مگر نہ جانے کیوں مجھے وہ شخص گیا گیا سا لگتا ہے😞🖤
جو تیرے ساتھ رہتے ہوئے بھی سوگوار ہو لعنت ہو ایسے شخص پر اور بے شمار ہو🌚🥀♥️
ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں،شراکت داری ناقابل برداشت ہے بچھڑنا قبول ہے مگر حصہ داری برداشت نہیں🙂❤️🥀
تو میرے اشک نہ دیکھ فقط اتنا بتا ،، میں نہیں ہوں تیرا دلدار کوئی اور ہے نا؟؟💔🙂🥀
تم جو مصروف زمانہ ہو ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں💔✨🔥
پتا ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا ؟ مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت 💔
کامیابی میں مٹھائی مانگنے والے تکلیف میں کہیں نظر نہیں آتے🙂🖤✨
ہو اب ذہن پہ سوار جاناں دل سے تو خیر اتر گئے ہو۔🖤