Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

زلف دیکھی ہے کے نظروں نے گھٹا دیکھی ہے
مٹ گیا جس نے محمد کی ادا دیکھی ہے❤️😍
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🥀

乙入工阝D工乚
 

اب کچھ بھی نہ رہا دل میں
پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی تھی💔🙂

乙入工阝D工乚
 

پہلے کبھی الجھتی تھی
میں اب ہار مان جاتی ہوں🙃♥️

乙入工阝D工乚
 

پھدر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی🙃🥀

Social media post
乙  : میں تمہارا ہاتھ ہمیشہ مضبوطی سے تھامیں رکھو گی، خاص طور پر اس وقت جب تمہاری - 
乙入工阝D工乚
 

کبھی کسی تیسرے کو شامل نہیں کیا میں نے اپنی اس کی گفتگو میں، میں ہوتی ہوں، خدا ہوتا ہے اور تم سے جڑے ہزاروں خیالات ہوتے ہیں🙃♥️

乙入工阝D工乚
 

وہ ایسی ہی تو تھی
ایک وقت میں بہت کچھ ۔۔۔
خیال رکھنے والی بھی اور لاپروا بھی،،
سیانی بھی،بیوقوف بھی
کبھی چھوٹی سی بات پر آنسو بھر لاتی کبھی کسی نقصان پر محض کندھے اچکا دیتی ،
کبھی کبھی بے حد خوش کبھی بے وجہ اداس ۔۔۔
کبھی کسی اجنبی کی مدد کو بھی تیار اور کبھی اپنوں سے ہی بیزار،،
کوئی پوچھتا تھا کہ تم حقیقت میں کیا ہوں،،
تو دھیمی سی مسکراہٹ لبوں پر آ کر رک جاتی اور بہت پرسکون سا جواب ملتا،،۔
میں خود کو بہت زیادہ نہیں جانتی،پوچھنے والا مزید الجھ جاتا ❤☹

乙入工阝D工乚
 

وہ قہقہوں میں گھری لڑکی🙃
کسی دن کمرے سے مردہ ملے گی✨🥀

乙入工阝D工乚
 

سب سے طاقتور لائن
اللہ تعالی میرے ساتھ ہے🥀♥️

乙入工阝D工乚
 

باپ کی موجودگی بیٹی کے لئے سورج جیسی ہوتی ہے جو گرم تو ضرور ہوتا ہے مگر اگر نہ ہو تو اندھیرا چھا جاتا ہے😞♥️🥀

mUrshAd💥🙄
乙  : mUrshAd💥🙄 - 
乙入工阝D工乚
 

میرے رب جو شے میرے نصیب میں نا ہو مجھے اس کی طلب میں مبتلا مت کرنا 💯🔥

乙入工阝D工乚
 

اللہ تعالی ہماری یہ ٹوٹی پھوٹی عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ...
آمین♥

乙入工阝D工乚
 

-‘جب وہ "کن" بولتا ہے تو دنیا کی ساری طاقتیں "فیکون" کرنے کے لیے متحرک ہو جاتی ہیں🖤

乙入工阝D工乚
 

یہ ہنسنا تو بس اک فریب ہے جناب
وقت نے چھوڑا ہی کہاں ہنسنے جیسا🔥😅

乙入工阝D工乚
 

آپ کے نصیب پہ تو سورة فاتحہ بنتی ہے 🙂
مُحترم ! آپ نے کھویا ہے مُجھے 😏✌

乙入工阝D工乚
 

خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں جن میں ہمارے والدین مسکراتے ہیں❤🔥

乙入工阝D工乚
 

" جس لڑکی کو تم نے اپنے قابل نہیں سمجھا نا...😐
سنو وہ لڑکی اپنے بابا کی کل کائنات ہے⁦☺️⁩

乙入工阝D工乚
 

اگر عورت خوبصورت ہونے کے ساتھ شرارتی اور پاگل ہو تو اُس سے محبت نہیں عشق ہو جاتا ہے❣️
Jese k me:-)

乙入工阝D工乚
 

جب نماز میں بھی سکون نہ ملے تو پڑوسیوں کو ایک وقت کا کھانہ کھلا دینا🔥