Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

اور لڑکیوں کے پاس تو سگریٹ نما چھڑی بھی نہیں ہوتی
جس سے کسی کی یادوں اور بیوفائی کو دھوئیں میں اڑایا جا سکے !👌❤

乙入工阝D工乚
 

کسی کی بیٹی کو اتنی تکلیف دو جتنا تم اپنی بیٹی کیلٸے سہ سکو , ورنہ دنیا گول کیوں ہے ؟ اللہﷻ تمہیں سمجھا دے گا ! 💯🔥

乙入工阝D工乚
 

کوئی حساب نہیں چاہئے
اپنی وفائیں اُٹھائیں اور دفع ہو جائیں محترم 🔥🥀

乙入工阝D工乚
 

کسی کی منت کسی کی ٹھوکر پہ دور جا کر پڑی ہوئی ہے،
کسی نے ہونٹوں کی کپکپاہٹ کے تلخ لمحے بھلا دیے ہیں!!
"مبشر میو"

乙入工阝D工乚
 

جب ندامت حد سے بڑھ جا ئے اور لفظ نا ملیں تو خاموشی سے سر جھکا دیں اور اور آنسوؤں کی زبان میں بات کریں کیونکہ اللّه لفظوں سے زیادہ آنسو سنتا ہے 😊❤

乙入工阝D工乚
 

میز پر دو بھاپ اڑاتے چائے کے کپ
اور بس سامنے رکھا ہے ملاقات کا دکھ...

乙入工阝D工乚
 

تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
اُسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے
🖤🔥

乙入工阝D工乚
 

ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﯽ ﯾﮧ ﺑﺎﺯﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﭘﺮﻭﺍﻥ ﭼﮍﮬﺘﯽ ﮨﯿﮟ،ﺟﮩﺎﮞ ﻣﻦ ﭘﺴﻨﺪ ﺭﻭﺡ ﻣﻠﮯ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
🔥❤

乙入工阝D工乚
 

آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ، ایک شام میں کتنا بدل گیا
🔥🖤

乙入工阝D工乚
 

وَانْ تَعُدُّوْانِعْمَةَاللّـٰهِ لَاتُحْصُوْهَا○
اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گے

乙入工阝D工乚
 

چلنا چاہے تو رکھے پاؤں میرے سینے پر
بیٹھنا چاہے تو آنکھوں پہ بٹھاؤں اس کو
🔥❤

乙入工阝D工乚
 

بس ایک تُو ہی تو رہ گیا ہے، جہاں سارا تو کھو چکی ہوں!
تجھے بھی اپنی انا میں آکر خفا کروں گی ، تو کیا کروں گی ؟

乙入工阝D工乚
 

مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے
❣🔥

乙入工阝D工乚
 

جو تمہارے لائق نہیں وہ تمہیں چهوڑ کر ضرور جائیگا
🖤🔥

乙入工阝D工乚
 

دُشمنِ راحت، جوانی میں طبیعت ہو گئی
جس حَسِین سے مِل گئیں آنکھیں، محبت ہوگئی❣

乙入工阝D工乚
 

جو کہتا ہوں کہ مرتا ہوں تو فرماتے ہیں مر جاؤ
جو غش آتا ہے تو مجھ پر ہزاروں دم بھی ہوتے ہیں
🖤🔥

乙入工阝D工乚
 

حضرت عائشہؓ وہ خاتون ہیں جسکی پاکدامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی
🔥❣️

乙入工阝D工乚
 

مرد باپ کی صورت میں رہنما ،بھاٸی کی صورت میں محافظ، بیٹے کی صورت میں نعمت اور شوہر کی صورت میں مجازی خدا ہے ❤

乙入工阝D工乚
 

گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں
وہ شاید اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے
🔥❣

乙入工阝D工乚
 

جو میں سٙچ کٙہوُں تُو بُرا لٙگے، جُو دٙلِیل دُوں تو ذٙلِیل ہُوں،
یِہ سٙمٙاج جٙہٙل کِی ذٙد مِیں ہے، یٙہاں بٙات کرنا حٙرٙام ہے
❣🔥