معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کُن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے۔۔۔!!💞
میں نہیں جانتی کہ وہ میرے حق میں بہتر ہے یا برا۔ میں بس اتنا جانتی ہوں کی تو ﷻ قادر ہے برے کو بہتر میں بدلنے پہ🍃🔥
نعمتیں رکھ کے کھلایا تو سبھی کرتے ہیں !
فاقہ کر کر کے کھلائے جو وہ گھر آپ ﷺ کا ہے
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم
❤😊
کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو
جو تکیوں کے غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں 💔💯
اداسی چاٹ جائے گی ہمیں اک دن
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے مگر چھوڑو🖤🔥
تو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ ” کن“ کہھ دے
اس کے کس کس بلاوے پر تونے ” لبیک“ کہا ؟❣
اور روحانی سکوں بھیﷻ کی طرف سے عطا ہوتا ہے۔۔۔✨💙