Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

تم روتے ہو وہ تمہارے آنسو پونچھتا ہے.
تم سنبھلنے کے بعد اُسے بھول جاتے ہو، وہ تمہیں بار بار اپنی یاد دلاتا ہے.
تم دعا مانگتے ہو، وہ "کُن" کہہ دیتا ہے.
تم اچھی قسمت مانگتے ہو، وہ تمہارے مقدر کا ستارہ روشن کردیتا ہے.
تم گناہ کرتے ہو، بار بار کرتے ہو، اور کرتے ہی چلے جاتے ہو.
وہ معاف کردیتا ہے، بار بار کردیتا ہے اور معاف ہی کرتا چلا جاتا ہے.
تم شیطان کی سنتے ہو، وہ تمہاری سنتا ہے.
تم تم ہو، وہ رحمٰن ہے، کہ تم توبہ کرتے ہو، وہ سب رنجشیں مِٹا دیتا ہے.❤️

乙入工阝D工乚
 

تُوکبھی اِسمِ محمّدﷺ پہ ذرا غورتو کر..
ایک رستہ سا نکل آئے گا دیوار کے بیچ💞

乙入工阝D工乚
 

اور جسے اللہ گمراہ کرے اس کی کوئی ہدایت کرنے والا نہیں اور جسے اللہ ہدایت دے اسے کوئی بہکانے والا نہیں ( القرآن )

乙入工阝D工乚
 

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے
اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے 💞☝

乙入工阝D工乚
 

" بس اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نا کرو،
وہی بہتر جانتا ہے واقعی متقی کون ہے"🔥
" القرآن ❤

乙入工阝D工乚
 

یہ عارضی لوگ ہمیشہ خوشیوں کے قاتل ہوتے ہیں گڑیا 💔
لہذا اِن کے سائے سے بھی بچو 🔥💯

乙入工阝D工乚
 

جو اللہ کے لئے جھکتا ہے 📿 🕋
اللہ اسے بلند کر دیتا ہے 🍁👑

乙入工阝D工乚
 

قبر کے باہر یا قبر کے اندر -
کسی ایک جگہ تو مٌشقت اٌٹھانی پڑے گی •😊❤

乙入工阝D工乚
 

ایک محبت کے لئے زندگی ختم کرنے چلے ہو
پہلے اُس سے تو محبت نِبھاؤ جس نے زندگی دی ہے 🔥🙂

乙入工阝D工乚
 

اور گھر میں ماں بابا کی آواز آنا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔😍❤
ﷲﷻ سب کے والدین سلامت رکھیں ان کا سایہ ہم پر قائم رہے۔۔۔💖

乙入工阝D工乚
 

توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ اس کے بعد
انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے__،"♥🍃

乙入工阝D工乚
 

جب ماں پیروں پہ دوپٹہ پھینکتی ہے نا
تو محبتیں وار دی جاتی ہیں 💔🔥✌️

乙入工阝D工乚
 

جب ماں پیروں پہ دوپٹہ پھینکتی ہے نا
تو محبتیں وار دی جاتی ہیں 💔🔥✌️

乙入工阝D工乚
 

اور جب میں قبر نشین بھی ہوجاؤں تو میری قبر پر فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا۔۔"💔💯

乙入工阝D工乚
 

چلو مان لیا بنت حوا ہی پھسلاتی ہے
پر ابن آدم تم تو اپنے قدم پکے رکھو نہ😊

乙入工阝D工乚
 

تیرے "عشق" کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہے میری"انا" کے نون میں جو ایک نقطہ ہے💔🤐

乙入工阝D工乚
 

نہیں آتا مانگنا تو خالی ہاتھ پھیلا دو
وہ ﷻ بند لبوں کی دُعائیں بھی سن لیتا ہے"-♥

乙入工阝D工乚
 

عورت میں سے وفا اور مرد میں سے غیرت نکال دیجیئے تو دونوں دفنا دیجیئے کہیں اُن کی اِس دنیا میں کوئی ضرورت نہیں ہے✌

乙入工阝D工乚
 

🌸
پاکیزہ عورتیں آخرت میں حوروں سے بھی زیادہ خوبصورت ہونگی💯🦋

乙入工阝D工乚
 

حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں بتاتا ہے کے آپ مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی باحیا ماں کی با حیاء بیٹی ہو💜✌