محبت میں ہر چہرہ کہاں بھاتا ہے
بس ایک ہی شخص چار سو نظر آتا ہے 🔥
دن کی رونقوں میں دب جاتے ہیں اُن آنسوؤں کیلئے بنائی گئی ہے ۔ ہزاروں جھلملاتے ستاروں اور اکلوتے پُر کشش چاند سے سجائی گئی ہے ۔ کبھی چاند کی روشنی کی طلب رہتی ہے تو کبھی یہ اذیت ناک خاموشی بھانے لگتی ہے ۔ اَن گنت ستاروں کے بیچ کوئی تو راز کی بات چھُپائی گئی ہے ۔ خدا کے سوا جو کسی پر عیاں نہ ہو اُسکے لیے یہ تاریکی سجائی گئی ہے ۔ احمق ہیں وہ جو سوتے ہیں رات بھر ۔ارے ! رات تو اللّٰہ سے گُفتگو کیلئے بنائی گئی ہے ۔


















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain