Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙  : تم میری آخری محبت ھو_____!! - 
乙  : تمہیں کیوں وہم رہتا ہےکہ ہم تمہیں بھول جا ہیں گے ارے تم دل کی دھڑکن ہو ،اور - 
乙  : کیوں عشق عشق تم کرتی ہو یہ عشق تمہیں تڑپا دے گا تم سیدھی سادھی لڑکی ہو یہ - 
乙  : صبر کرنے پر آ وں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں تم نے دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہو - 
乙  : اسے خوش دیکھ کر میری آنکھیں مسکرانے لگتی ہیں ۔۔۔۔😊 - 
乙  🔥 : اُسے بانٹا نہیں گیا تھا مُجھ سے اِس لیے اسے______ چھوڑ دیا۔۔😌 - 
乙  🔥 : رکھو تم اپنے پاس تاویلیں، یہ وضاحتیں! فرصت طلب نہیں ہوں، توجہ طلب ہوں میں!! - 
乙  : رخِ جاناں کوئی دیکھے۔۔ مجھے..... اچھا نہیں لگتا۔۔۔! - 
乙  🔥 : محبت کرنے پہ آؤں تو چار سو نظر آؤں تمہیں ضد پہ اَڑ جاؤں تو لمحہ بھر کو بھی - 
乙  : کیا یہ کافی نہیں کہ تیرے بعد بھی وقت کٹتا رہا دن گُزرتے رھے۔🥀 - 
乙  : تم جو ایک بار پوچھ لو کہ کیسی ہوں گھر میں رکھی ساری دوائیاں پھینک دوں - 
乙  : ہم ایک جیسے ہی ضدی ہیں اور جانتے ہیں بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہیں ہونا ۔۔۔۔ - 
乙  🔥 : ہماری برسوں کی چاہتوں پہ اتر رہا ہے زوال کوئی - 
乙  : آزماتے ہیں لوگ ...صبر میرا ذکر تمہارا ......با ر بار کر کے - 
乙  : راز پھر بھی پہنچ گئے غیروں تک دوست تو سارے مخلص تھے - 
乙  : یادوں میں بسا رکھا ہے تجھے اس قدر کوی وقت بھی پوچھے تو تیرا نام بتا دیتے ہیں - 
乙  🔥 : جا ! کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے یہ رعایت بھی محبت میں کہاں ملتی ہے - 
乙  : وہ اپنی ذات کی گہرائیوں سے ڈرتی ہے وہ ایک لڑکی ہے اس لیے رسوائیوں سے ڈرتی - 
乙  : مجھے تڑپتے صرف خدا نے دیکھا ہے ! 😊 - 
乙  : گہنگار تو شاید مانگ لیں معافی حساب پارساٶں کا مشکل ہوگا -