Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

اِبلیس بھی جلتا ہوگاجب
اِتنی سردی میں کوئی گرم بستر چھوڑ کر
نماز کیلئے اُٹھتا ہوگا,, ❤☺

乙入工阝D工乚
 

ہم ذرا دل سے عبادت تو کریں نا رب کی
تُم کیا چیز ہو سب لوگ ہمارے ہوں گے✨❤

乙  : ہم روبرو تھے آئینے کے نظر مگر کوئی اور آیا...🌸 - 
乙入工阝D工乚
 

اس بنت حوا کی حرمت نفس کو سلام
جو گھر سے بھاگنے کی بات پہ محبت سے بھاگ جاتی ہیں 👌❤🔥

乙入工阝D工乚
 

"رات کے اندھیرے میں بیٹھ کر رونے کی عادت چھوڑ دو لڑکیوں ،
یہ آنسو اتنے سستے نہیں کہ ایک نا محرم کے لئے بہا دیئے جائیں 🙂

乙入工阝D工乚
 

تمہیں شوق ہے بے پناہ محبت کروں میں
میری یہ ضد ہے پہلے ہم نکاح کریں ❤🔥

乙入工阝D工乚
 

اور پھر کر کے ذکر تمہارا اپنے رب کے آگے میں نے پھوٹ پھوٹ کے رونا شروع کر دیا جاناں 🙂💔🔥

乙入工阝D工乚
 

حضرت عائشہؓ وہ خاتون ہیں جسکی پاکدامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی.❤️

乙入工阝D工乚
 

جو چیز آپ کو صرف تنہائی تاریکی سے بھری رات میں بستر میں لیٹے ہوئے آنسوں بہانے پہ لے آئے وہ عادت ہو سکتی ہے تجسس ہو سکتا ہے پر محبت نہیں ہوسکتی۔
کیونکہ محبت سجدے میں ہے۔بستر میں لیٹے آنسوں بہانے میں نہیں 💔👌

乙入工阝D工乚
 

نماز نہ چھوڑنا!
یہ میرے نبی ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے♥

乙入工阝D工乚
 

لوگ محبت کر کے شرابی بن جاتے ہیں۔
مجھے اسکے عشق نے نمازی بنا دیا💕💯

乙入工阝D工乚
 

بہت انمول ہے وہ لوگ جن سے محبت کی جائے
اور وہ اس محبت کا رخُ ﷲ پاک کی طرف موڑ دیں 💯🔥

乙入工阝D工乚
 

دل کی تسلی کیلئے اتنا کافی ہے -
کہ اللہ نے کچھ اور بہتر سوچا ھوگا _ 😊💔

乙入工阝D工乚
 

کسی کو بھی اُسے دو دفعہ دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔وہ جسکی بھی نگاہ کے سامنے سے ایک دفعہ گُزرتا ہے اُسکو اپنا بنا لیتا ہے۔اُسکی خوشبو چار سو گونجتی ہے۔دیکھنے والے کہتے ہیں اُس میں سے میری محبت کی مہک آتی ہے ۔اور جو دیکھ نہ سکیں وہ کہتے ہیں کہ وہ ہوبہو میرے جیسا ہو گا۔کیونکہ وہ میری آنکھوں میں نظر آتا ہے۔اُسکے بعد کوئی منظر اتنا حسین لگا ہی نہیں کہ میری آنکھوں میں سماتا۔وہ پہلا اور آخری منظر ہے جس کی رونقیں میرے وجود میں مہکتی ہیں۔مانو سارا حُسن اُس رب نے میرے محبوب میں رکھ دیا ہو۔❤️

乙入工阝D工乚
 

جب لوگ راستے بدلنے کا سوچ لیتے ہیں تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کردیتے ہیں . 🙂🥀💯

乙入工阝D工乚
 

اچھے کپڑے اچھا کھانا مہنگی جوتی اچھا گھر،
کالے دل گھٹیا سوچ سستے شوق منافق لوگ 🖤🍃

乙入工阝D工乚
 

زندگی ایک آئینہ ھے، آپ اسے بیزار ہو کر دیکھ لیں گے تو بیزار ہو جائیں گے،مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے،🔥

乙入工阝D工乚
 

یا رب بس اتنی سی التجا ہے کبھی کسی بیٹی کے کردار پر داغ نہ لگنے دینا ❤💯
آمین😇

乙入工阝D工乚
 

اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا کا سب سے مشکل ترین کام کون سا ہے
تو میں کہوں
اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینا
اور انہیں واپس پیچھے دھیکل کر ہونٹوں پے مسکراہٹ سجا کر کہنا
ہاں یار میں ٹھیک ہوں ....
بلکل ٹھیک ہوں .....💔

乙入工阝D工乚
 

جس مقام پر تم اللّٰہ سے شکوہ کرتے ہو
وہ مقام دراصل صبر اور شکر کا ہوتا ہے⁦❤️⁩💯