Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

سوره شمس میں اللہ گیارہ قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ہے
"بیشک وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیا" ❤💯

乙入工阝D工乚
 

نہ جانے کتنی عورتیں اپنے شوہر کے گلے میں بانہیں ڈالتے وقت کس کے خیالوں میں کھوئی ہوتی ہیں
کہتے ہیں سچی محبت بھلائے نہیں بھولتی 👌💔🔥

乙入工阝D工乚
 

رات کی خاموشی کے آنسو ضدی بچے کی طرح
اپنے رب کی بارگاہ میں بات منوا لیتے ہیں♥️✌️

乙  : Joe Garcia... water colour❤❤ - 
乙入工阝D工乚
 

یہ آیت میرا حوصلہ ہے
وَماَ کَانَ رَبُّک نَسِیّاً _❤
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں_ 🙂❤

乙入工阝D工乚
 

ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩ آپکو ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺩﮐﮭﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮیں ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻣﺮﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﺗﺎ !!! ❤🔥

乙入工阝D工乚
 

ساری دنیا کے غم بھول جاتے ہے
تہجد میں اپنے رب سے باتیں کرنے کا مزہ ہی الگ ہے ❤😊

乙入工阝D工乚
 

اور ہم جیسے لوگوں کا مسلہ پتا ہے کیا ہے
کوئی ہم پہ ترس کھا کر دو پیار کے بول بول دیتا ہے تو ہمیں لگتا ہے اسے ہم سے محبت ہو گئی ہے جب کہ ترس کھانے میں اور محبت کرنے میں بہت فرق ہے 💔👌🔥

乙入工阝D工乚
 

آپ خود کو بد نصیب کہہ کر کیوں روتی ہیں گڑیا؟
ستر ماؤں سے ذیادہ پیار کرنے والے رب نے آپکا نصیب بنایا ہے تو خوبصورت ہی بنایا ہوگا. ♥✌

乙入工阝D工乚
 

بابا کے بعد صرف شوہر ہی لڑکی کے ناز اٹھاتا ہے
دعا ہے ہر لڑکی کو محبت اور عزت دینے والا شوہر ملے❤🌸

乙  : عزیز-جان" مجھے اتنا تو بتا یہ جان تیرے بعد عزیز کیوں نہ رہی... - 
乙入工阝D工乚
 

کل میرے حصے کی نمازیں پڑھنے والے 😊
آج میرے حصے کی محبت بھی بانٹ دی تم نے 💔✌

乙入工阝D工乚
 

بیوقوف ہیں وہ لوگ جو نماز کے سوا سکون تلاش کرتے ہیں💔 🙂

乙入工阝D工乚
 

آپ رخسار کی بات کرتے ہیں
ہم تو فقط نام پر قربان ہیں
محمد صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلّم⁦❤️⁩

乙入工阝D工乚
 

تجھے اجاڑ کر ترس نہیں آیا ؟
میری ماں دیکھ کے روتی ہے مجھے💔🔥

乙入工阝D工乚
 

اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ°
بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے-❤

乙入工阝D工乚
 

اور پھر یوں بھی تو ہوتا ہے جنہیں ہم پَل پَل ،لمحہ لمحہ پاگلوں جیسے یاد کرتے ہیں انہیں 24 گھنٹوں میں ایک لمحے کو بھی ہمارا خیال تک نہیں آتا۔💔🔥

乙入工阝D工乚
 

دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے
صلی الله عليه وآلہ وسلم❤

乙入工阝D工乚
 

محبت جب ﷲﷻ سے ہو جائے
تو پھر ﷲﷻ سے شکایت نہیں کی جاتی۔۔۔❤

乙入工阝D工乚
 

جب ہم اللہ کے احکامات کو بھُلا کر دُنیاوی چیزوں کے پیچھے بھاگنے لگ جاتے ہیں تو وہ ہمیں تھکا دیتا ہے.💔✌