دل دیکھے اُسے تو وہ دِکھتا ہے چار سُو
آنکھ کے روبرو مگر وہ نظر آتا نہیں ❤️
اگر ذکر کرے کوئی میری غلطیوں کا
تو میری اچھائی کا پہلو بھی دیکھایا جائے ✨
گھول کر مایوسی میں خوشی کے رنگ
اُس روتے ہوئے شخص کو ہنسایا جائے💞
وقت کی تیز رفتاری کا یہی تقاضا ہے کہ
کسی بھی غم کو سینے سے نہ لگایا جائے🌸

میں محبت ہوں، مہکتی بہار سی
تم عشق ہو، میرے ہر سو رہو❤️✨
آپ اگر نصیب ہیں میرا تو کون آپکو چھین سکتا ہے۔اور اگر نہیں ہیں تو دُعا سے نصیب بدل بھی تو سکتا ہے❤️🥀
شکوہ نہیں شُکر کے ہیں اب تمام سجدے
آپکی محبت نے یوں مکمل کر دیا مجھے❤️
کسی نے تُم سے کُچھ مانگا تو اُس سے چھوٹا کوئی نہیں ہے۔
اور اگر تُم نے نہیں دیا تو یاد رکھنا تُم سے چھوٹا کوئی نہیں ہے ۔❤️
محبت اور عزت تو میری ذات سے منسوب ہے ۔اس سے میں چاہ کر بھی انکاری نہیں ہو سکتی کیونکہ محبت میں نے اپنے ابو سے سیکھی اور عزت کرنا اپنی امی سے سیکھا ہے!❤️✨
بس دھیرے دھیرے چلتے جاؤ،سنبھلتے جاؤ اور آگے بڑھتے جاؤ ،
لوگ کیا کہتے ایک سے سُن کر دوسرے کان سے نکالتے جاؤ🙌🏻
آپ سے مل کے ہم کُچھ بدل سے گئے
شعر پڑھنے لگے ،گُنگنانے لگے۔
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی
اب تو جب دیکھیے مُسکُرانے لگے ❤️

زندگی اُس مرحلے پہ آ پہنچی ہے جہاں
دل وہی چاہتا ہے جو رب چاہتا ہے❤️
معجزے کی آس میں آسمان کو تکنے لگی ہے
آپکے انتظار میں وہ تہجد پڑھنے لگی ہے ❤️✨
کہو تم وقف کر دو گے
محبت نام پر میرے❤
جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں
وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے❤
میں سخت دل ہی رہونگی یہی رعایت ہے
میں بار بار تیرا دل نہیں دُکھاٶں گی.
-😊
_ " ہماری ذات اتنی ارزاں نہیں ہوتی کہ کوئی ہر بار ہمیں روند کے آگے بڑھ جاۓ اور ہم پھر اس کے قدموں میں بچھ جائیں ! 💔🔥
پھر یوں ہوا کے غم اچھے لگنے لگے
پھر یوں ہوا کے تہجد راس آ گئی مجھ کو ❤
الحمدللہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain