پہلے کِیا کرتی تھی لمبی گُفتگو
اب مختصر بات کرتی ہوں میں🔥💯
یہ بھی ممکن ہے کہ میرا صبر
تیری برسوں کی عبادت سے افضل نکلے🔥
کوئی اپنا جان سے پیارا تجھ سے بچھڑ جائے ،خُدا نہ کرے
تُو روئے کسی کے ہجر میں راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر ،خُدا نہ کرے
جو تیرا نہیں ہے اُسی میں تیرا دل لگ جائے ،خُدا نہ کرے
تُجھ پہ اُترے وہ رات جسکا دن نہ نکلے ،خُدا نہ کرے
سب دے کر بھی تجھ سے محبت چھین لی جائے،خُدا نہ کرے
تُجھ کو کبھی تیرا نصیب رُلائے ،خُدا نہ کرے ❤️
اپنی بےقدری کی حد کی تھی،
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو .

میں معاملہ خُدا کے سپرد کر چُکی ہوں
ندامت اب تُمہارا مسلہ ہے 🔥💯
ایسی اُلجھی نظر اُن سے ہٹتی نہیں ❤️
میں اپنے الفاظ کسی کو نہیں دیتی مگر آپ جو آئیں محرم بن کر نکاح میں میرے۔خُدا کی قسم ساری غزلیں وار دوں آپ پہ ۔میرے پاس اور ہے ہی کیا دینے کو !تھوڑی سی محبت ،اَن گنت دُعائیں میرے احساسات پہ مشتمل بے شمار الفاظ ۔❤️
صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو
میں نے بھی کھول دیے لب ،
سینہ تان کے کہا نہیں ضرورت تیری
چلا جا یہاں سے اب 🔥

وہ مجھے کہتا ہے کیوں تشبیہ دوں تُمہیں چاند سے میں ؟ وہ جو آسماں پہ ہے وہ زمیں کا چاند ہے اور جو زمیں پہ ہے وہ میرا چاند ہے ۔وہ چاند سب میں بٹا ہوا ہے لیکن میرا چاند صرف میرا ہے ۔اور میرے چاند کا زمیں کے چاند سے کیا مقابلہ بھلا !❤️
میں اِس قابل نہ تھی جتنا تُم نے مجھے نواز دیا یا رب ۔میری ہر سانس اِس بات کی شُکر گُزار رہے گی ۔❤️
آپ کہ سکتے ہیں اُسکو عام ،آپ نے میاں ابھی اُسے دیکھا ہی کہاں ہے❤️
- تُمہارے کُن کے بغیر میری داستان ادھوری ہے🍃

ہم تو عام سے لوگ ہیں ،
ہمارے ہونے سے کیا رونق ہو گی۔
آپ اُسکا ذکر اگر کریں تو وفا کا ذکر مت کریں
آپ وفا کا ذکر کریں گے تو محبت کی توہین ہو گی
اور محبت کی توہین ہو گی تو اُسکی توہین ہو گی
کہ وہ محبوب کے درجے پہ فائز رہ چُکا ہے۔

محبت نہ سہی خُدارا لہجہ تو نرم کیجئے
الفاظ سے مر جاؤنگی کُچھ تو شرم کیجئے۔
تُمہیں میرے جملوں سے اپنا حصہ چُننے کی تھکن نہیں ہو گی
میرے تمام اشعار تمام غزلیں تمہارے نام کی ہوتی ہیں❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain