Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَاتُخْفِي الصُّدُورُ
وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے
اور جو (باتیں) سینوں میں پوشیدہ ہیں (انکو بھی)
.
#القرآن سورہ غافر١٩

乙入工阝D工乚
 

خودکامائنس(-) پوائنٹ جان لینا ہی زندگی کا سب سے بڑا پلس(+)پوائنٹ ہے💯🌚🔥

乙入工阝D工乚
 

سجدہ پریشانیوں کی دوا ہے... پریشانیاں بڑھ جائیں تو دوا کی مِقدار بڑھا دو۔ ❤

乙入工阝D工乚
 

والدین کی قدر کیجیئے انکو نعمت عظمی سمجھنا ، رضائے الہی کا قریبی سبب ہے ۔❤

乙入工阝D工乚
 

محبت نکاح سے پہلے چاہے زم زم سے دھلی ہو یا قرآنی آیات سے دم کی گیٔ ہو۔۔🥀
گمراہی ہے،دھوکہ ہے،فریب ہے،بے حیایٔ ہے,حرام ہے۔۔⁦✌️⁩💔

乙入工阝D工乚
 

بڑی اعلی ظرف ہوتیں ہیں وہ لڑکیاں ______
جو ماں باپ کی خاطر کہانی موڑ دیتیں ہیں ....,,,محبت چھوڑ دیتیں ہیں...💔☺

乙入工阝D工乚
 

مرد بہت پیاری چیز ہے،
اگر یقین نہیں آتا تو اپنے "بابا" کو دیکھ لیں.❤

乙入工阝D工乚
 

وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ◎
اور تمہاری آخری منزل ﷲﷻ ہے۔۔۔😇❤

乙入工阝D工乚
 

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَـٰنُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدۡحًا فَمُلَـٰقِيهِ
اے آدمی! بیشک تجھے اپنے رب کی طرف ضرور دوڑنا ہے پھر اس سے ملنا

乙入工阝D工乚
 

غم اتنا شدید نہیں ہوتا لیکن جب کوٸی آپکا غم بانٹنےوالا نہ ہو ۔جب کوٸی آپکی بات سننے والا نہ ہو تو غم میں ایسی شدت آ جاتی ھے کہ غم کا جھکڑا انسان کو تنکوں کی طرح اڑا کر لے جاتا ھے

乙入工阝D工乚
 

کسی کو کیا معلوم... کِس نے کتنی دفعہ دھوکہ کھایا ، کِس کے کتنے خواب ریزہ ریزہ ہوئے اور کس نے کتنی دفعہ خواہشوں کا گلا دبایا ہو
سمجھدار _ پتھر دل ہونا آسان تھوڑی ہوتا ہے ....🙂

乙入工阝D工乚
 

صبح کا وقت، ٹھنڈی ہوا، خاموشی، آذان کی آواز، نماز اور قرآن کریم کی تلاوت"_ ♥😍🌸

乙入工阝D工乚
 

مرد کو اک لفظ میں بیان کریں❤
دیکھتے آپکی نظر میں مرد کیا ہے🤔
میری طرف سے محافظ😊✌

乙入工阝D工乚
 

ریزہ ریزہ ھے میرا عکس تو حیرت یہ ھے محسن
میرا آٸینہ سلامت ھے تو پھر ٹوٹا کیا ھے

乙入工阝D工乚
 

جہاں پانی بہتا ھے وہاں سبزہ اگتا ھے اور جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں وہاں رحمت الہی کا نزول ہوتا ھے❤

乙入工阝D工乚
 

تمہارا میری زندگی میں آنا پروردگار کہ مجھ پر دوسری کبیرہ عنایت ہے
پہلی عنایت امت اے محمدیہ میں پیدا کرنا تھی ❤

乙入工阝D工乚
 

بیٹی کی ذات مقدس نہ ھوتی تو مُحَمَّد ﷺ کی اولاد کا سِلسلہ بیٹی سے شروع نہ ہوتا 😍❤️

乙入工阝D工乚
 

گناہ کے دوران موت نہ آنا
اور گناہ کے بعد توبہ کی مہلت ملنا
اللہ پاک کا بڑا احسان ہے.❤

乙入工阝D工乚
 

_” سبھی قہقوں سے ، سوگوں سے، روگوں سے ! 🙂🌸
ہائے ! دل بھر گیا اب لوگوں سے “_💔

乙入工阝D工乚
 

جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو
وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے
انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے
یہ بہت سارے مسائل کا آسان حل ہوتا ہے😎🙂